Shiyon Ke 365 Din | شیعوں کے 365 دن
₨ 900
Free Home Delivery
Title | Range | Discount |
---|---|---|
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products | 3 - 4 | ₨ 800 |
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products | 5 + | ₨ 700 |
Description
Shiyon Ke 365 Din | شیعوں کے 365 دن
💕 شیعوں کے 365 دن ایسی دلچسپ کتاب ہے کہ جس میں پیروان ال اطہار کے لیے سال کے تمام دنوں کو گزارنے کا ڈھنگ واضح کر دیا گیا ہے۔ پیغمبر ص کی ولادت باسعادت سے لے کر غیبت کبریٰ کے آغاز تک کے واقعات کو بڑی عرق ریزی اور جانفشانی کے بعد اس طرح ترتیب دیا گیا ہے کہ ایک شیعہ کے لیے یہ جاننا بہت آسان ہو گیا ہے کہ ماہ صفر میں کون کون سے واقعات پیش آئے۔ ماہ ذوالحج میں کیا کیا موارد درپیش رہے۔ ماہ شوال میں رونما ہونے والے واقعات کون کون سے تھے۔ گویا تمام اسلامی تاریخ کو مہینوں اور دنوں کے حساب سے اس طرح واضح بیان کر دیا گیا ہے کہ ہم شیعیان علی بھی اپنے ماہ و سال کو اسی ترتیب سے گزار سکیں۔ خوشی کے دنوں میں خوش ہو سکیں اور جن ایام میں اہل بیت ع یا ان سے جڑے افراد غمزدہ تھے، انہیں ہم بھی غمزدہ انداز میں گزار سکیں تاکہ ہمارا پورا سال بھی ان سے جڑے ہوئے گزر جائے۔ اور زندگی ان کے رنگ ڈھنگ میں ڈھل کر تمام ہو جائے۔
کتاب: شیعوں کے 365 دن
مؤلف : علامہ عبد الحسین نیشاپوری
مترجم: حجۃالاسلام علامہ الطاف حسین کلاچی