Aseer e Bagdad اسیرِ بغداد

 1,200

Free Home Delivery 🚚

Title Range Discount
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products 3 - 4  1,100
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products 5 +  1,000
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

اسیرِ بغداد

امام موسیٰ کاظم علیہ السلام

یوں تو امام موسیٰ کاظم علیہ السلام پر لکھی گئی بہت سی کتاب ہیں لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسی کتاب کا تعارف کرائیں گے جو امام کی مکمل زندگانی پر مشتمل ہے ولادت سے شہادت تک

(🙏 پورا میسج لازمی پڑھیں)

⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️

کتاب کا نام:

اسیرِ بغداد

امام موسیٰ کاظم علیہ السلام

(ولادت سے شہادت تک)

مؤلف:

آیت اللہ باقر شریف القرشی

مترجم:

حجتہ الاسلام علامہ الطاف حسین کلاچی

کتاب کا تعارف:

یہ کتاب “اسیر بغداد” امام ہفتم کی زندگی پر ایک مکمل کتاب ہے۔حضرت آیت اللہ باقر شریف قرشی نے اس کتاب کو ہر طرح سے کامل اور مکمل بنانے کی کوشش کی ہے ۔ ان کی کوشش رہی کہ امام ع کی زندگی کا کوئی پہلو تشنہ نہ رہے ۔ انھوں نے ہر پہلو کو اُجاگر کیا ہے ۔ یہ کتاب ایک تاریخی تحقیقی ، تجزیاتی اور تحلیلی کتاب ہے ۔ اس کتاب کا ہر پہلو امام ع کی زندگی کے انقلاب پر مبنی ہے ۔ جس کے پڑھنے سے دل و دماغ میں جوش و ولولہ پیدا ہوتا ہے اور ایک باضمیر انسان تڑپ کر اپنے آپ سے کہتا ہے:

اے میرے غریب الوطن امام؟

اے میرے پردیسی امام!

اے میرے قیدی امام!

اے میرے مظلوم امام!

اس وقت آپ کا کیا حال ہوگا جب آپ کو دشمن نے زہر کھلا دیا تھا اور آپ اپنے خانوادہ سے دور قید تنہائی میں زنجیروں میں جکڑے ہوۓ تھے؟

میں آپ پر قربان جا تا اور اپنی زندگی آپ پر فدا کر دیتا ۔

📚📚📚📚📚📚

کتاب اسیرِ بغداد دو جلدوں پر مشتمل ہے یہ پہلی جلد ہے اس کی دوسری جلد انشاءاللہ بہت جلد مومنین کی خدمت میں پیش کی جائے گی کچھ وقت لگے گا.

Pages: 696

Order Now Fast And Get At Home

Additional information

Weight 1.01 kg
Dimensions 16 × 3.5 × 24 cm