Superman In Islam | Super Brain In Islam | سُپر برین اِن اسلام| سپرمین ان اسلام

 1,190

Free Home Delivery 🚚

⭐⭐⭐⭐⭐ 2000+ Sold

Title Range Discount
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products 3 - 4  1,090
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products 5 +  990
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

😲 غیر مسلم پروفیسرز کی امام جعفر صادق ع کے علم پر حیرت انگیز تحقیق

زیرِ نظر کتاب “سپر برین ان اسلام” انگلش کتاب “Super Brain In The World” کا اُردو ترجمہ ہے اس کتاب کی اہمیت اور مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ پاکستان میں اس کتاب کے اب تک دس ایڈیشن چھپ چکے ہیں (الحمد اللہ) اور دیگر ممالک میں بے شمار اس میں ایسے مطالب درج ہیں جو ابھی تک کسی بھی اسلامی ملک میں دوسری کتابوں کی زینت نہیں بنے ۔ حالانکہ مجھے یہ کہنے دیجئے کہ امام جعفر صادق علیہ السلام کا انسانی اور عملی مرتبہ فی الحقیقت اس کتاب کی رسائی سے بہت زیادہ بلند ہے۔ مگر یہ کتاب اس بات کا موجب بن سکتی ہے کہ اہل علم امام جعفر صادق علیہ السلام کے بارے میں اس سے زیادہ جامع اور ضخیم مواد تصنیف و تالیف کریں

کتاب کا نام : سُپر برین اِن اسلام

اُردو ترجمہ ‘Super Brain In The World’

🔹 Beautiful Title

🔹 Good Paper

🔹 Pages :- 702

🔹 Strong Binding

Order Now ( 10000+ Sold )

Additional information

Weight 0.66 kg
Dimensions 16 × 2.5 × 24 cm