Ali Ki Beti (S.a) علی کی بیٹی

 1,500

Free Home Delivery 🚚

Written By: Dr. Ali Qaimi

Title Range Discount
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products 3 - 4  1,400
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products 5 +  1,300
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

علی کی بیٹی سلام اللہ علیہا

ابد تلک اب نہ سر اُٹھا کے چلے گا کوئی یزید زاده

غرورِ شاہی کو خاک میں یوں ملا گئی ہے علی کی بیٹی

📚📚📚📚📚📚

Pages: 648

😲 بی بی زینب سلام اللہ علیہا کی سوانح حیات پر ایک بہترین کتاب

😳 20 ابواب پر مشتمل علمی ذخیرہ

مؤلف:

ڈاکٹر علی قائمی

ترجمہ و اضافہ جات:

سید محمد حسین زیدی الباہروی مرحوم

محمد حسین زیدی الباہروی صاحب نے صرف کتاب کا ترجمہ نہیں کیا بلکہ ہماری علاقائی ضرورتوں اور مشکلات کو سامنے رکھتے ہوۓ نہایت جانفشانی سے وضاحتیں اور حاشیہ جات رقم فرمائے ہیں اور اصل کتاب میں جہاں حوالہ نہیں تھا ، اس جگہ ترجمہ میں حوالہ درج کر کے اردو کے قارئین کیلئے ایک عظیم خدمت انجام دی ہے ۔ ترجمہ میں اتنی روانی ہے کہ پڑھنے والا کتاب میں کھو جا تا ہے اور وقت گزرنے کا احساس ہی نہیں کرتا ۔ جیسا کہ میں نے شروع میں عرض کیا کہ کتاب کے مترجم کیلئے خود اس کے رجحانات بہت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں اور محمد حسین زیدی الباہروی کی تاریخ کے موضوع سے دلچسپی اور تاریخ کا گہرا مطالعہ اصل کتاب کے اسلوب سے مطابقت رکھتا ہے ۔

مختصر فہرست

باب 1

خاندان و ولادتِ مبارکہ

باب 2

حالاتِ زندگی و ازدواج

باب 3

روابطہ وارتباطات

باب 4

حوادثِ زندگی

باب 5

حالاتِ زمانہ

باب 6

ثانی زہراء س کے کمالات ، میلانات اور رجحانات

باب 7

ثانی زہراء س کا مقام و منصب

باب 8

جنابِ زینبِ عالیہ س کی قوت و عظمتِ رُوحانی

باب 9

سیدہ زینب س کی تبلیغِ مقصدِ سید الشہداء ع اور آپ کا احساسِ ذمہ داری

باب 10

ثانی زہراء کا اپنے مقصد کی خاطر آپ کا طریق و احساس جو مبنی بر اخلاصِ مقصد تھا

باب 11

نگہبانی و دفاع

باب 12

ثانی زہراء س کا طریقِ جہاد

باب 13

انجامِ فرائض کا طریق

باب 14

خطباتِ سیدہ زینب س

باب 15

مصائب و آلام اور ظلم و ستم

باب 16

دُشمن کی پشیمانی اوراہل بیتِ ع عظام کی واپسی

باب 17

تبلیغ و نشرِ واقعہ کربلا کے نتائج

باب 18

ثانی زہراء س کی وفات اور آپ کا مزار

باب 19

زیارت المفجمہ للسیدۃ زینب س

باب 20

مرثیہ جات

Additional information

Weight 1.13 kg
Dimensions 19 × 3 × 24.5 cm