Sog Nama e Ale Muhammad A.s 2 Jild | سوگ نامہ آلِ محمد
₨ 2,000
Free Home Delivery 🚚
Title | Range | Discount |
---|---|---|
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products | 3 - 4 | ₨ 1,900 |
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products | 5 + | ₨ 1,800 |
Description
سوگ نامہ آلِ محمد ع 2 جلد
عالمی شہرت یافتہ کتاب
2 جلد پر مشتمل بہترین کتاب
مختصر تعارف:
زیرنظر کتاب 1370 ہجری میں کثیر تعداد میں شائع ہوئی اور پوری دنیا کے قارئین سے داد تحسین حاصل کر چکی ہے ۔ دنیا نے میری توقع سے زیادہ اس کی پذیرائی کی اور تھوڑے ہی عرصہ میں یہ مقبولیت کی بلندیوں پر پہنچ گئی ۔ اب ہم اپنے محترم قارئین کرام کی خدمت میں کچھ تجدید نظر تھوڑی ترمیم اور اضافہ جات کے ساتھ اسے پیش کر رہے ہیں ۔ سیدالشہدا امام مظلوم ع اور آپ کے اصحاب باوفا کی عظیم قربانی کے درس کو بعد امام مظلوم کے ہر آنے والے امام مظلوم نے بڑے کٹھن ماحول اور حکومتوں کے بدتر رویوں کے باوجود جاری رکھا اور آپ کی یاد کوعوام کے دلوں میں اجاگر کیا
مؤلف:
حجتہ الاسلام علامہ محمد محمدی اشتہاردی
مترجم:
حجتہ الاسلام علامہ ریاض حسین جعفری
Additional information
Weight | 1.9 kg |
---|