Sale!

Sharah Hadees Shareef Kisa 2 Jild شرح حدیث شریف کساء

 2,300

Free Home Delivery 🚚

Title Range Discount
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products 3 - 4  2,200
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products 5 +  2,100
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

شرح حدیث شریف کساء


🔥 بالآخر انتظار ختم ہوا 🔥

❤️ NEW BOOKS ALERT!

تالیف:

استاد فیض اللہ ویسی

ترجمہ:

سید فواد حیدر کاظمی

موضوع: شرح

صفحات: 1250 (2 جلد)

سائز: SPECIAL

کتاب کا مختصر تعارف:

اردو زبان میں حدیث کسا پر کئی کتابیں لکھی اور شائع کی گئی ہیں جن میں علامہ سید علی افضال زیدی صاحب کی شرح حدیث کسا سر فہرست ہے۔

بے شک یہ تمام کتب علمی اعتبار سے اپنا مقام رکھتی ہیں مگر یہ مختصر ہیں اور ان میں رجالی و کلامی تحقیقات شامل نہیں کی گئی جو کہ دور حاضر کی اہم ضرورت ہے.

کتاب ھذا استاد فیض اللہ ویسی کی شہرہ آفاق فارسی کتاب ‘الانوار السماويه في شرح حديث الشريف الكساء’ کا اردو ترجمہ ہے جس کے ترجمے کی سعادت سید فواد حسین شاہ کاظمی از قم المقدس کے حصے میں آئی ہے۔

ادارے کی ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے کہ جن موضوعات پر بھی کام کیا جائے ان میں بہترین کتب کا انتخاب ہو اور ان کے معیاری اور تحریف سے پاک تراجم قارئین تک پہنچایے جانیں۔ جہاں احادیث نقل ہوں ان کے عربی متن مع اعراب و استخراج شامل کئے جائیں تو ہم نے کتاب ھذا میں بھی اپنے اس اصول کو ملحوظ خاطر رکھا ہے۔

اسی کے ساتھ ساتھ کتاب ھذا میں حدیث کسا کی سائنسی تشریحات بھی شامل کی گئی ہیں جو اس کتاب اس نوعیت کی ہر کتاب سے منفرد بناتی ہے۔

قارئین سے گزارش ہے اس کتاب کا مطالعہ کرتے وقت ہمارے حق میں مسلسل دعا فرماتے رہے 🤲

🤲 دعا ہے بارگاہ حضرت حجت عجل اللہ تعالی فرجہ شریف میں کہ ہمیں ہمارے مقصد ترویج علوم اہلبیت علیہم السلام میں کامیاب فرمائیں

اللہم عجل لولیک الفرج

✈️ Contact Us For International Delivery


Order Now Fast 📲

Additional information

Weight 1.88 kg
Dimensions 16 × 3 × 24.5 cm