250 Sala Insan ڈھائی سو سالہ انسان | آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای

 1,125

Free Home Delivery 🚚

Written By: Ayatollah Syed Ali Khamenei

250 Sala Insan

آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای

ڈھائی سو سالہ انسان

Title Range Discount
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products 3 - 4  1,025
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products 5 +  925
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

250 Sala Insan ڈھائی سو250 Sala Insan ڈھائی سو سالہ انسان | آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای

🚩 آئمہ معصومین (ع) کی سیاسی زندگی

👇📚👇📚👇📚👇📚

📚 رسول اکرم (ص) سے لے کر امام زمانہ (ع) تک تمام معصومین (ع) کی سیاسی زندگی پر مشتمل بہت ہی مفید کتاب

👇👇👇👇👇👇👇

کتاب کا تعارف:

کتاب ” 250 سالہ انسان ” ایک تجزیاتی ، تحلیلی ، موضوعاتی ، تاریخی اور تحقیقی کتاب ہے ۔ یہ ائمہ اطہار ع کی سیاسی زندگی پر مشتمل ہے کیونکہ تاریخ امامت کے ادوار 250 سال پر مشتمل ہیں ۔ ان ادوار کو امامت کی تحریک کے ساتھ مربوط کیا گیا ہے ۔ ائمہ اطہار ع نے اپنے ادوار امامت میں جس طرح قرآن و اسلام کا دفاع کیا اور اس راستے میں جس قدر اور جس انداز میں قربانیاں دی یہ کتاب ان تمام پہلوؤں کا احاطہ کیے ہوۓ ہے ۔ ہر صاحب فکر فرد پر اس کتاب کا مطالعہ کرنا ضروری ہے ۔ اس کتاب کا مطالعہ دل و دماغ کو روشن و منور کرتا ہے ۔ اس کتاب میں ائمہ معصومین ع کی زندگی کے ایسے پہلو کو بیان کیا گیا ہے کہ افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ آج تک ان عظیم ہستیوں کی زندگی کا یہ رُخ لوگوں کی نظروں سے اوجھل رہا ہے

مصنف:

آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای

Additional information

Weight 0.67 kg
Dimensions 16 × 2.5 × 24 cm

You may also like…