Ali Ki Beti (S.a) علی کی بیٹی | Bibi Zainab Sa Books

 1,499

Free Home Delivery 🚚

Written By: Dr. Ali Qaimi

Title Range Discount
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products 3 - 4  1,399
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products 5 +  1,299
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

🚩 وہ بی بی جس کی رگوں میں علی و فاطمہ (ع) کے لہو کی گرمی ہو ، جس کی آنکھوں میں رسالت کا نور ، کانوں میں امامت کی صدا اور زبان پر ذکر خدا ہو ، یقینا ایسے باپ کی زینت ، ماں کی عزت اور دین کی دولت ہی کہا جائے گا۔ جس کی زندگی کے پاکیزہ سفر کا پہلا مرحلہ مودت کی عظمتوں اور بندگی پروردگار کی رفعتوں کا امین ہو ، وہ یقینا عصمت صغریٰ کی مقدس صفت کی حامل اور عالمہ غیر معلمہ ہونے کے خدائی اعزاز کی حقدار و پاسدار ہوگی ۔ جی ہاں ہم بات کر رہے ہیں ثانیِ زہرا بی بی زینب بنتِ علی سلام الله علیہا کی جن کی حیات طیبہ پر جامع کتاب “علی کی بیٹی (س)” اُردو ترجمہ “زندگانی حضرت زینب سلام الله علیہا” مومنین کے کیلئے پیش کی جارہی ہے اس کتاب کی اہمیت اور بہترین ہونے کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ علامہ سید حسن ظفر نقوی فرماتے ہیں “اس کتاب کے ترجمہ میں اتنی روانی ہے کہ پڑھنے والا کتاب میں کھو جاتا ہے اور وقت گزرنے کا احساس ہی نہیں ہوتا” کتاب کے کچھ اہم عنوانات پر ایک نظر 👇

♦️ خاندان اور ولادت مبارکہ

♦️ حالات زندگى اور ازدواج

♦️ بی بی زينب (س) کی تربیت

♦️ بی بی زينب (س) کی اپنے خاندان کی تشکیل آپ کی شادی اور اولادِ مبارک

♦️ بچین سے وفات تک ثانی زہرا (س) کے ادوارِ حیات پر ایک نظر

♦️ بچپن کے مصائب – شفیق نانا (ص) اور مادرِ مہربان کی وفات

♦️ جوانی کے مصائب ہنگامہ سقیفہ سے شہادت امام حسين (ع) تک

♦️ وفاتِ رسول اکرم (ص) کے بعد مدینہ کے حالات

♦️ کوفہ اور اہالیانِ کوفہ کا کردار

♦️ اہالیان شام اور حکومتِ وقت کا کردار

♦️ بی بی زينب (س) کے کمالات ، میلانات اور رجحانات

♦️ بی بی زينب (س) کی شان و منزلت کے دیگر پہلو

♦️ جنابِ زينب (س) کی قوت و عظمتِ روحانی

♦️ بی بی زينب (س) کی تبلیغِ مقصدِ امام حسین ع اور آپ کا احساسِ ذمہ داری

♦️ بی بی زينب (س) کا اپنے مقصد کی طرف اقدام اور آغاز پیغامِ حق

♦️ شب عاشور

♦️ گیارہویں شب جو خاندانِ رسالت (ص) کیلئے دُشوار ترین شب تھی

♦️ بی بی زينب (س) کی نگہبانی اور دفاع

♦️ بی بی زينب (س) کے جہاد کا طریقہ

♦️ بی بی زينب (س) کے انجامِ فرائض کا طریقہ

♦️ بی بی زينب (س) کے خطبات بعد از شہادت امام حسین ع

♦️ مصائب و آلام اور ظلم و ستم

♦️ دشمن کی پشیمانی اور اہل بیت ع کی واپسی

♦️ بی بی زينب (س) کی وفات اور مزار

کتاب کا نام: على کی بیٹی (س)

✒️ مؤلف : ڈاکٹر علی قائمی

✒️ ترجمہ و اضافہ جات : سید محمد حسين زیدی الباہروی

Additional information

Weight 1.13 kg
Dimensions 19 × 3 × 24.5 cm