Tafseer e Ayashi 2 Jild تفسیر عیاشی

 1,800

Free Home Delivery 🚚

Best Tafseer 👍

Out of stock

Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

😳 Best Tafseer

🚨🚨🚨🚨🚨👇👇

کتاب کا تعارف:👇

گیارہ سو سال پرانی تفسیر جو آج تک اہل علم حضرات کے لئے علمی ذخیرہ کے ناطے سے توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

ایسی تفسیر جس کو مکتب جعفریہ کی اہم کتب و تفسیر میں بطور حوالہ نقل کئے جانے کا شرف حاصل ہے۔ چند کتب کے نام:

👈 تفسیر برہان

👈 بحار الانوار

👈 تفسیر صافی

👈 وسائل الشیعہ

👈 کتاب مجمع الابیان

👈 تفسیر نور الثقلین

🔹🔹🔹🔹🔹🔹

مولف:

*محدث جلیل ابو نصر محمد بن مسعود بن عیاش تمیمی کوفہ سرقندی*

نے تیسری صدی ہجری کے آخر میں تحریر کی۔

مترجم:

*مولانا شوکت حسین سندرالوی*

نوٹ:👇

😞 افسوس!

اس کی 3، 4 جلد مستقل طور پر مقصود (گم شدہ) ہے۔ اگر وہ مل جاتی تو بہت سا علمی ذخیرہ ہوتا۔

📲📲📞📞

#HaadiOnlineStore

#haadionlinestore

#tafseereayashi

#tafseer

#shiabooks

#islamicbooks

Shia books

Tafseer e ayashi 2 jild

پلیز اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

Please Share It Maximum

Order Now 📲