Safina Zindagi سفینہ زندگی

 900

Free Home Delivery & Cash On Delivery

⚠️ Important Note 👇

( ایڈوانس پیمنٹ کرنے پر ڈسکاؤنٹ کے بعد 700 میں حاصل کریں )

( ایڈوانس پیمنٹ کرنے کیلئے ہمیں واٹس ایپ کریں )

Title Range Discount
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products 3 - 4  800
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products 5 +  700
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

🔊 مومنین توجہ فرمائیں👂

خصوصیات:👇

مستند حوالہ جات

علم سے بھرپور

قرآن و حدیث کے حوالہ جات

عربی متن بھی

388 صفحات

کتاب کا تعارف:

کتاب ہذا بنام “سفینہ زندگی” جس میں جمعہ کے خطبات سے اقتباس ، محافل و مجالس اور طلباء و طالبات کے مختلف دینی شارٹ کورس کو جمع کیا گیا ہے جن میں اخلاقی موضوعات کے علاوہ کئی دیگر موضوعات ، عقائد ، احکام ، احادیث اور دیگر چند نکات کا ذکر کیا گیا ہے ، اس کتاب میں مختلف موضوع جمع کرنے کا مقصد تہذیب نفس ہے نفس کی تربیت اور نفس کو تمام تر رزائل سے پاک کرنا جس کو احادیث نے جہادِاکبر سے تعبیر کیا ہے ۔

☝️ ایک بار اُوپر دی گئی کتاب کی فہرست پر نظر لازمی ڈالیں تاکہ کتاب کی مزید خصوصیات معلوم ہوسکیں

مؤلف:

حجتہ الاسلام علامہ سید مظہر حسین کاظمی مشہدی

تصحیح و نظر ثانی:

حجتہ الاسلام علامہ ریاض حسین جعفری (فاضلِ قم)

پلیز اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

Please Share It Maximum

Additional information

Weight 0.55 kg
Dimensions 14.5 × 2 × 22 cm