Rehnumayan e Islam | راہنمایان اسلام | Ayatollah Syed Ali Naqi Naqvi

 600

With Home Delivery 🚚

Written By: Ayatollah Syed Ali Naqi Naqvi

Rehnumayan e Islam | راہنمایان اسلام | Ayatollah Syed Ali Naqi Naqvi

Title Range Discount
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products 3 - 4  500
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products 5 +  400
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

Rehnumayan e Islam | راہنمایان اسلام | Ayatollah Syed Ali Naqi Naqvi

🤔 اسلام کے رہنما کون ?

💯 اس سوال کا جواب یقیناً سب جانتے ہونگے کہ اسلام کے رہنما صرف اور صرف محمد الِ محمد (ع) ہیں

اسی لئے آیت الله سید علی نقی المعروف نقن صاحب نے اس موضوع پر ایک بہترین اور علمی ذخیرہ لکھا ہے

📚📚👇📚📚👇📚📚

📚 کتاب کا نام: راہنمایانِ اسلام

بے شک یہ کتاب مختصر ہے لیکن نقن صاحب نے اس مختصر سی کتاب میں رسول اکرم (ص) سے لے کر امام مہدی (ع) تک ہر معصوم کا ذکر بہت ہی خوبصورت انداز میں بیان کیا ہے جو اس کتاب کے شاہکار ہونے کا سبب ہے

❤️ اُمید کرتے ہیں کہ اس کتاب مومنین کیلئے مفید اور علم میں اضافے کیلئے بہترین ثابت ہوگی (انشاء اللہ)

❤️ گھر بیٹھے اسلامی کتب حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ

پلیز اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

Please Share It Maximum

Additional information

Dimensions 13.5 × 21 cm