Rahnumai Zair رہنمائے زائر

 900

Free Home Delivery 🚚

Title Range Discount
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products 3 - 4  800
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products 5 +  700
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

رہنمائے زائر

🚩 زائرین متوجہ ہوں

🚩 زائرین کرام کیلئے ایک آسان اور مکمل کتاب

📚 اگر آپ اس سال زیارات کیلئے جارہے ہیں تو ہادی آن لائن سٹور آپ کیلئے ایک بہترین اور عمدہ کتاب لایا ہے جسے آپ کو اپنے ساتھ لازمی لے کر جانا چاہئیے

🤔 آخر اس میں ایسا ہے کیا ؟

1️⃣ اس کتاب میں مدینہ منورہ ، نجف اشرف ، کوفہ ، کربلا ، کاظمین ، سامرہ دمشق، مشہد مقدس ، قم المقدسہ اور تہران کی زیارات موجود ہیں

2️⃣ سب سے بڑھ کر تمام زیارات عربی اور اردو ترجمہ کے ساتھ ہیں

3️⃣ اس کے علاوہ اس کتاب کا سائز بھی میڈیم جو آسانی سے ہاتھ یا بیگ میں رکھا جا سکتا ہے

📚👇📚👇📚👇📚

اس میں موجود تمام زیارات کو بحارالانوار جسی معتبر کتب میں سے جمع کیا گیا ہے

مناسب ہدیہ

مضبوط جلد

اچھا کاغذ

خوبصورت پرنٹنگ

637 صفحات

میڈیم سائز- 7.4 × 5 انچ

تالیف: علی محمد علی دخیل

مترجم: حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ نصیر الرضا صفدر

📚👇📚👇📚👇📚

🤲 آخر میں اللہ سے یہی دُعا ہے کہ اللہ تمام مومنین و مومنات کو مولا کی زیارات نصیب فرما (آمین)

📚📚📚📚📚📚

Additional information

Weight 0.54 kg
Dimensions 12.5 × 3 × 18 cm