Naseem E Bahisht | نسیم بہشت

 1,599

Free Home Delivery

اس کتاب میں شیخ صدوق علیہ الرحمہ نے اچھے اعمال کی جزاء اور برے اعمال کی سزا بیان کی ہے

Title Range Discount
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products 3 - 4  1,499
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products 5 +  1,399
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

Naseem E Bahisht | نسیم بہشت

✒️ چوتھی صدی کے اوائل لکھی جانی والی اس کتاب کا شمار اصول روائی کی معتبر ترین کتب میں ہوتا ہے۔ علامہ مجلسی کے بقول شیخ صدوق (علیہ الرحمہ) کی کتابوں کی شہرت کتب اربعہ کے نزدیک نزدیک ہے۔ اس کتاب میں شیخ صدوق علیہ الرحمہ نے اچھے اعمال کی جزاء اور برے اعمال کی سزا بیان کی ہے۔ یہ کتاب اسلامی احکام ، حلال اور حرام کا معتبر ترین انسیکلو پیڈیا ہے۔ شاید ہی کوئی ایسا دانشمند یا ادیب ہو، جو کسی موضوع پر قلم تو اٹھائے ، اور وہ اس کتاب کا محتاج نہ ہو۔*
آپ تفاسیر کا مطالعہ کریں۔ ( تغییر صافی تفسیر مجمع البیان ، تغیر نور الثقلین غرض ) چوتھی صدی کے بعد لکھی جانے والے تقریبا ہر تغیر نے اس کتاب سے ضرور استفادہ کیا ہے۔ اسی طرح عقائد، اخلاقیات اور دوسرے موضوع پر قلم اٹھانے والے علماء کو اس کتاب کی احتیاج رہی ہے۔ اس کتاب کی تألیف کی وجہ بیان کرتے ہوئے شیخ صدوق (علیہ الرحمہ) فرماتے ہیں کہ حضرت رسول خدا ص کا فرمان ہے کہ نیک اعمال کی طرف راہنمائی کرنے والا ، انہیں بجالانے والے کی طرح ہے۔ لہذا ہم نے بھی ثواب کی امید اور یقین پر اس کتاب کو اردو زبان میں منتقل کر دیا ہے تا کہ اردو دان طبقہ اس کتاب کے فیض سے بہرہ مند ہو سکے۔ تاری کو بھی ثواب ملے اور ہم بھی اس سے حصہ پائیں۔
اس کتاب میں کلی طور پر ۱۱۱۹ احادیث بیان کی گئی ہیں اور انہیں مجموعی طور پر ۵۲۰ عنوانات کے ذیل میں بیان کیا گیا ہے۔
کتاب کا نام: نسیم بہشت
( ثواب الاعمال و عقاب الاعمال )
مصنف: شیخ صدوق علیہ الرحمہ
ترجمہ: ڈاکٹر سید محمد نجفی