Nafhat ul Akhbar – Safeena Tul Bahar 2 Jild | نفحاتُ الاخبار سفینتہ البحار
Rated 3.50 out of 5 based on 6 customer ratings
₨ 2,200
Free Home Delivery 🚚
Written By: Allama Sheikh Abbas Qumi
Title | Range | Discount |
---|---|---|
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products | 3 - 4 | ₨ 100 flat ₨ 2,100 |
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products | 5 + | ₨ 200 flat ₨ 2,000 |
Categories: All Books, Fazail Books, Hadees Books
Tags: allama syed shahid jamal rizvi, nafhat ul akhbar, Nafhat ul akhbar Safeena tul bahar, safeena, safina tul bahar, sheikh abbas qumi, بحار الانوار, بحار الانوار کا خلاصہ, سفینتہ البحار, شیخ عباس قمی, محدث شیخ عباس, محدث شیخ عباس قمی, مولانا سید شاہد جمال رضوی گوپال پوری, نفحاتُ الاخبار
Description
😲 بحار الانوار کا خلاصہ
❤️ New Book In Makret
📚 پورا میسج لازمی پڑھیں
📚👇📚👇📚👇
کتاب کا نام:
نفحاتُ الاخبار 2 جلد
ترجمہ سفینتہ البحار
مؤلف:
محدث شیخ عباس قمی
(صاحب مفاتیح الجنان)
مترجم:
مولانا سید شاہد جمال رضوی گوپال پوری
😳👇😳👇😳👇😳
کتاب کا تعارف:
شیخ عباس قمی صاحب کی جن اہم کتابوں کو بہت زیادہ شہرت حاصل ہوئی ان میں سے ایک “سفینة البحار” بھی ہے ، یہ کتاب علامہ مجلسی کی شہرہ آفاق کتاب “بحارالانوار” کا خلاصہ ہے اور الف با کی ترتیب سے اس کے موضوعات کی فہرست بھی ۔ ان موضوعات کی تعداد 1700 سے زیادہ ہے ۔مؤلف نے اس میں ہر موضوع سے متعلق بعض احادیث نقل کر کے مزید تفصیل کے لئے بحار الانوار کا حوالہ دے دیا ہے تا کہ قارئین محققین تفصیل کے لئے اصل کتاب کی جانب رجوع کر سکیں اور آسانی سے اپنے مطلب کی حدیث تک رسائی حاصل کرسکیں ۔ حقیقت یہ ہے کہ شیخ عباس قمی صاحب نے یہ کتاب لکھ کر ایک محقق اور احادیث ائمہ طاہرین ع سے دلچسپی رکھنے والے ہر شخص کو بحارالانوار جیسے عظیم دائرۃ المعارف تک رسائی کو بالکل آسان بنا دیا ہے ۔ اس تناظر میں اس کا ترجمہ بے حد ضروری بھی ہے اور وقت کی اہم ترین ضرورت بھی ۔ظاہر ہے اردو داں حضرات بحارالانوار سے بے حد دور ہیں عربی زبان کی وجہ سے وہ اس سے استفادہ نہیں کر سکتے اور اگر ہمت کر کے اٹھا بھی لیتے ہیں تو جلدوں کی کثرت اور موضوعات کی پراگندگی کی وجہ سے جہاں سے اٹھاتے ہیں وہیں دوبارہ رکھ دیتے ہیں ، ایسے میں “سفینۃ البحار” جیسی عظیم کتاب کے ترجمہ کی شدت سے ضرورت محسوس ہوتی ہے تا کہ اردو داں حضرات اس کتاب کے ذریعہ بحار الانوار کے تمام اہم اور گرانقدر موضوعات سے آشنائی حاصل کرسکیں اور موضوع کے اعتبار سے اس کی بعض احادیث سے استفادہ کرسکیں ۔
صفحات👇
جلد اول: 676
جلد دوم: 556
🙂 گھر بیٹھے کتب حاصل کرنے کا با اعتماد ادارہ
پلیز اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
Please Share It Maximum
Order Now Fast And Get At Home
Related
Additional information
Weight | 1.64 kg |
---|---|
Dimensions | 15.5 × 23.5 cm |
Related products
-
- Sale!
Tafseer e Dur e Mansoor 8 Jild تفسیر دُر منثور
-
₨ 16,900₨ 14,000
Add to WishlistAdd to Wishlist -
Add to WishlistAdd to Wishlist
-
Add to WishlistAdd to Wishlist