Barkat e Ayat ul Kursi برکاتِ آیت الکرسی

 800

With Home Delivery 🚚

Title Range Discount
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products 3 - 4  700
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products 5 +  600
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

📚 فضلیت، خاصیت ، عظمت ، برکت ، کرامت کے اعتبار سے قرآن مجید کی عظیم ترین آیت

📚👇📚👇📚👇📚

تالیف:

ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی

📚📚👇👇📚📚

کتاب کا تعارف:

اس کتاب میں ہم نے دس بزرگ علماء کی بیان کردہ تفاسیر کو شامل کیا ہے وہ اس لئے کہ ہمارے قارئین کم از کم سمجھ تو سکیں کہ اللہ تعالی نے آیت الکرسی کو کس مقصد کے لئے نازل فرمایا ہے اور اس کی تشریح و تفسیر کیا ہے ؟ پھر ہم نے اس کے متعلق اذکار اور اورادو وظائف درج کئے ہیں تا کہ ہمارے تمام مسلمان بہن بھائی آیت الکرسی کی برکت سے اپنے اپنے مسائل کو حل کر سکیں ۔ اس کتاب کی تیاری میں ہم نے مستند حوالوں کو منتخب کیا ہے تا کہ اس کی افادیت و معنویت میں اور اضافہ ہو جائے ۔

🚩🚩🚩🚩🚩🚩

صفحات: 200

🙂 گھر بیٹھے کتب حاصل کرنے کا با اعتماد ادارہ

Order Now Fast 📲

پلیز اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

*Please Share It Maximum*

Additional information

Weight 0.33 kg
Dimensions 14 × 1 × 22 cm