Meezan ul Haq | میزان الحق | Ayatollah Syed Jaffar Murtaza Amli

 1,575

Free Home Delivery

⁉️ شیعان علی ع پر اٹھائے جانے والے 203 سوالات کا بہترین علمی جواب

Title Range Discount
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products 3 - 4  1,475
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products 5 +  1,375
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

⁉️ شیعان علی ع پر اٹھائے جانے والے 203 سوالات کا بہترین علمی جواب

🤔 ہر سال مسلمان حج بیت اللہ کی سعادت سے مشرف ہونے کی خاطر ، سر زمین حجاز کا رخ کرتے ہیں۔ ہر مسلمان اس زمین کو حاصل خاص تقدس کی وجہ سے اس سے محبت کرتا ہے اور زندگی میں ایک بار اس کی زیارت کا متمنی دکھائی دیتا ہے۔ ایام حج میں حجاج کرام کو اس دینی فرینے سے واپسی پر سعودی حکومت کی جانب سے کچھ کتابیں بطور تحفہ دی جاتی ہیں۔ یہ کتابیں دنیا کی مختلف زبانوں میں دستیاب ہوتی ہیں جن میں فرقہ وہابیہ کے عقائد کے مطابق مطالب درج ہوتے ہیں۔ شیعہ ملکوں سے تعلق رکھنے والے حاجیوں کو ایک کتاب بطور خاص دی جاتی ہے ۔ اس کا نام ، شیعہ جوانوں کی ہدایت کا باعث بنے والے سوالات ہے۔ کتاب کا مقصد مسلمین کے درمیان تفرقہ بازی اور جوانوں کے اذہان و تفکرات کو وہابیت کے خود ساختہ نظریات سے مسموم کرنے کے سوا اور کچھ نہیں۔ اسی کتاب کا جواب علامہ سید جعفر مرتضی عاملی رحمہ اللہ علیہ نے “میزان الحق” کے نام سے تالیف فرمایا ہے کتاب میں مختلف سوالات کے کس علمی تجر کے ساتھ جوابات دیے گئے ہیں اس کا اندازہ قاری کو ورق گردانی کے دوران ہو جائے گا۔ یہاں کچھ باتیں کتاب کے ترجمے کے حوالے سے قاری کے سامنے رکھنا ضروری سمجھتا ہوں۔ کتاب کے ترجمے میں لفظ بہ لفظ ترجمے کی بجائے بامحاورہ ترجمے کی روش کو اپنایا گیا ہے اور حتی المقدور کوشش کی گئی ہے کہ اصل متن کے نزدیک رہتے ہوئے بات اردو دان طبقے تک آسان انداز میں منتقل کی جائے ۔

👇👇 چند سوالات پر ایک نظر 👇👇

♦️ علی (ع) جیسے بہادر شخص نے غصبِ خلافت پر کچھ کیوں نہ کیا؟
♦️ ایک مرتد امام معصوم (ع) پر کیسے فتح پاگیا ؟
♦️ غدیر میں موجود افراد نے ابوبکر پر اعتراض کیوں نہیں کیا ؟
♦️ امام على ع نے خلفاء کے نام پر اپنے بچوں کے نام کیوں رکھے ؟
♦️ خلفاء سے بیٹیاں کیوں لی اور کیوں دی ؟
♦️ امام علی ع نے فاطمہ زہراء (س) کا دفاع کیوں نہیں کیا ؟
♦️ جس کے قتل سے اسلام کو عزت ملی اس پر گریہ کیوں ؟
♦️ خاندان کو ساتھ لے کر جانا کیا یہ غلم علم غیب نہ رکھنے پر دلیل نہیں ؟
♦️ قرآن نے رسول الله (ص) کو عائشہ سے شادی کرنے سے منع کیا تھا ؟
♦️ صحابہ امامت پر احادیث چھپاتے رہے لیکن فضائل على (ع) نقل کرتے رہے کیوں ؟

🔹🔹👇🔹🔹👇🔹🔹

کتاب کا نام: میزان الحق

مصنف: آیت اللہ سید جعفر مرتضیٰ عاملی
ترجمہ: سید سبطین علی نقوی امروہوی

🔹 مضبوط بائنڈنگ
🔹 خوبصورت ٹائٹل
🔹 عمدہ کاغذ
🔹 صفحات: سات سو چالیس