Masoomin as Ka Taruf | معصومین علیہ السلام کا تعارف

 1,000

Free Home  Delivery

Title Range Discount
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products 3 - 4  900
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products 5 +  800
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

Masoomin as Ka Taruf | معصومین علیہ السلام کا تعارف

💖 اس میں کوئی شک نہیں کہ چہاردہ معصوم علیہ السلام کی سیرت و زندگی ہمارے لیے نمونہ عمل ہے و ضرورت اس بات کی ہے کہ ہر طبقہ کیلئے سیرت معصومین علیہ السلام سے متعلق مفید اور مناسب کتابیں لکھی جائیں۔ زیر نظر کتاب نوجوانوں اور جوانوں کیلئے تیار کی گئی ہے۔ ہمیں امید ہے کہ یہ کتاب مختصر ہونے کے باوجود ہمارے نوجوانوں اور جوانوں کو سیرت معصومین علیہ السلام سے آشنا کرنے کیلئے مفید ثابت ہوگی آخر میں ہم “حجۃ الاسلام جناب سید مہدی آیت اللہ” (ایرانی) , جناب محمد افضل حیدری (پاکستانی) , ” جناب نثار احمد (هندی) , علی حیدر قاضی (هندی) کے شکر گزار ہیں ۔ کہ انہوں نے اس کتاب کی تالیف و ترجمہ میں ہمارے ساتھ مخلصانہ تعاون کیا ۔ خداوند متعال اُن کی توفیقات میں اضافہ اور انکو سعادت دارین سے ہمکنار فرمائے آمین