Marfat e Aal e Muhammad | معرفت آل محمد | Dalail ul Imama | دلائل الامامہ

 1,400

Free Home Delivery 🚚

Marfat e Aal e Muhammad | معرفت آل محمد | Dalail ul Imama | دلائل الامامہ

Title Range Discount
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products 3 - 4  1,300
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products 5 +  1,200
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

Marfat e Aal e Muhammad | معرفت آل محمد | Dalail ul Imama | دلائل الامامہ

😊 انتظار کی گھڑیاں ختم

⌚📚⌚📚⌚📚⌚

“📚 دلائل الامامہ” کا دوسرا ایڈیشن آگیا

کتاب کا نام:

معرفت آل محمد علیہ السلام

(اردو ترجمہ دلائل الامامہ)

مصنف:

محدث الشیعہ ابی جعفر محمد بن جریر بن رستم الطبری الامامی

(معاصر چوتھی / پانچویں صدی ہجری)

ترجمہ:

علامہ حسن رضا باقر

👇📚 کتاب کا تعارف: 📚👇

مؤلف نے اس کتاب میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اور حضرت امام حسن علیہ السّلام نام سے امام زمانہ علیہ السلام تک کے اماموں کے حالات و واقعات اور معجزات بیان کیے ہیں۔ ان روشن ہستیوں کے حالات و معجزات پڑھ کر جہاں ہمارے ایمان کو جلاء ملتی ہے وہیں ان ہستیوں کی معرفت کے ساتھ مومن کی روحانیت و معنویت میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔

محققین کے مطابق یہ کتاب “دلائل الامامت دو جلدوں پر عربی زبان میں تھی جس میں سے ایک مکمل جلد رسول خدا حضرت محمدؐ اور حضرت علی مرتضیٰ علیہ السلام کے حالات و واقعات اور معجزات پر مشتمل تھی جو اس وقت حوادث زمانہ کی نظر ہو چکی ہے۔

پلیز اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

Please Share It Maximum

Additional information

Dimensions 15.5 × 24 cm