Maqtal Sheikh Sadooq | مقتل شیخ صدوق

 900

Free Home Delivery

Title Range Discount
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products 3 - 4  800
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products 5 +  700
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

Maqtal Sheikh SadoVoq | مقتل شیخ صدوق

سانحہ کربلا کے قریب ترین لکھی جانے والی زیرِ نظر کتاب مقتل شیخ صدوقؒ
معصومین علیہم السلام کی نگاہ میں واقع کربلا پر ایک مکمل اور جامع کتاب ،
اس کتاب میں مقتل کی روایات ہر لحاظ سے مستند اور معتبر ہیں کیونکہ تمام تر روایات آٸمہ معصومین علیہم السلام سے مروی ہیں تمام تر روایات کو حوالہ جات کے ساتھ تحریر کیا گیا ہے
یہ کتابِ مقتل بہت سی خصوصیات کی حامل ہے ہم یہاں پر اُن میں سے چند ایک کی طرف اشارہ کرتے ہیں
اس کتاب کے زیادہ تر مطالب ( تقریباً نوے فیصد) ان ماثور و منقول اخبار و روایات پر مشتمل ہیں جو معصومین علیہم السلام خاص کر کربلا کے آٸینی شاہد امام سجاد ع اور امام باقر ع سے نقل ہوٸی ہیں
اس کتاب میں تمام احادیث و روایات بصورت مستند ہیں اور ان کے اسناد اور سلسلٸہ روات بڑی دقت سے نقل کیے گٸے ہیں
یہ کتاب اس اعتبار سے بھی بے نظیر و بے مثال ہے کہ زمانے کے اعتبار سے آٸمہ موصومین علیہم السلام کے زمانے کے قریب تر ہے
شیخ صدوق امام حسن عسکری علیہ السلام کے معتمد صحابی تھے