Majmua Musaib | مجموعہ مصائب | آیت اللہ علامہ جعفر شستری

 650  450

Free Home Delivery 🚚

Written By: Ayatollah Allama Jaffar Shustari

Majmua Musaib | مجموعہ مصائب | آیت اللہ علامہ جعفر شستری

Title Range Discount
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products 3 - 4  550
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products 5 +  450
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

Majmua Musaib | مجموعہ مصائب | آیت اللہ علامہ جعفر شستری

📚 تقریباً ایک سو بیس سال پرانی یادگار کتاب

👇🚩👇🚩👇🚩👇

کتاب کا تعارف مترجم کی زبانی

علامہ شیخ جعفر شستری علیہ الرحمہ جو دنیائے شیعیت میں ایک عالم سے زیادہ واقعہ کربلا کے ایک محقق اور ذاکر ذکر حسین ع کے حوالے سے زیادہ مشہور ہیں ۔آپ اس کتاب کو پڑھ کر خود محسوس کر ینگے ، کہ واقعہ کربلا پر آپکی کتنی گہری نظر تھی اور کتنا خوبصورت انداز بیان تھا ۔ وہ مجمع کو کربلا میں دیکھنا چاہتے تھے ۔ وہ عالم معنی میں اپنے مجمع کیساتھ انصار مظلوم کربلا میں شامل رہتے فرماتے لوگو ! کیا تم مظلوم کربلا کی آواز نہیں سنتے ، آگے بڑھو مولیٰ تمہیں پکارتے ہیں لبیک کہو ، پیچھے نہ رہنا ۔ علامہ واقعہ کربلا میں ڈوب کہ مصائب پڑھتے ۔

مصنف:

آیت اللہ علامہ جعفر شستری

کیش آن ڈیلیوری کی سہولت بھی موجود ہے

(But Charges Will Be Applied)

پورے پاکستان میں گھر بیٹھے دینی کتب حاصل کا با اعتماد ادارہ

✈️ Contact Us For International Delivery Also

❤️ گھر بیٹھے اسلامی کتب حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ

آرڈر کیلئے رابطہ کریں:👇

پلیز اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

Please Share It Maximum

Additional information

Weight 0.14 kg
Dimensions 13.5 × 1 × 21 cm