Mafatih ul Hayat | مفاتیح الحیات | Ayatollah Jawadi Amali
₨ 1,800
Free Home Delivery 🚚
Written By: Ayatullah Jawadi Amalli
Title | Range | Discount |
---|---|---|
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products | 3 - 4 | ₨ 1,700 |
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products | 5 + | ₨ 1,600 |
Description
مفاتیح الحیات
کئی سالوں سے مارکیٹ میں غائب شدہ کتاب دوبارہ مارکیٹ کی رونق بن گئی ہے۔
📚👇 کتاب تعارف و مختصر فہرست پر نظر 👇
📚📚📚📚📚📚📚📚📚📚
ہر مومن و ہر گھر کے لئے بہترین تحفہ…
تالیف:
حضرت آیت اللہ العظمی جوادی آملی مدظلہ العالی
تعارف کتاب:
“” اس کتاب کا مطالعہ *مومنین کے اخلاق و کردار* میں بہتری کا باعث بنے گا. “”
( مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی،کراچی )
*🇮🇷 ایران میں 170 ایڈیشن سے زائد شائع ہو چکے ہیں.*
📜 *فہرست پر مختصر نظر 🔎*:
*پہلا حصہ*: انسان کا اپنے آپ سے تعامل
12 مزید فصلیں ….
*دوسرا حصہ*: تعامل انسان باہم نوع
6 مزید فصلیں ….
*تیسرا حصہ*: لوگوں کا تعامل اور اسلامی نظام
3 مزید فصلیں ….
*چوتھا حصہ*: انسان کا حیوان سے تعامل
3 مزید فصلیں ….
*پانچواں حصہ*: تعامل انسان با ماحولیات
9 مزید فصلیں ….
📚 *کتاب کی خصوصیت:*
👈 امپورٹڈ سفید کاغذ 70 گرام آئی کے۔
👈 مضبوط بائنڈنگ
👈 ایرانی طرز کا خوبصورت ٹائٹل
👈 اعلیٰ اور معیاری پرنٹنگ
*پلیز اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔*
*Please Share It Maximum*
Additional information
Weight | 1.06 kg |
---|---|
Dimensions | 15 × 3.5 × 23.5 cm |