Khadija Tul Kubra S.a خدیجہ الکبری

 800

With Home Delivery 🚚

Written By: Allama Muhammad Muhammadi Ishtahardi

Title Range Discount
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products 3 - 4  700
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products 5 +  600
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

📚 جنابِ خدیجہ سلام علیہا کی حیاتِ طیبہ

👇❤️👇❤️👇❤️👇

🚩 جنابِ خدیجہ سلام علیہا کی حالتِ زندگی پر ایک متفرد کتاب

مؤلف:

علامہ محمد محمدی اشتہاردی

مترجم:

انجینئر سید علی شیر نقوی

کتاب کا تعارف:

*اس کتاب میں ایک ایسی خاتون کا تذکرہ ہے جو سب سے پہلی مسلمان عورت ہیں اور پیغمبر اسلام ص کی پہلی زوجہ محترمہ ہیں ۔ جو ہر لحاظ سے یعنی جذبہ ایثار و قربانی ، جذبۂ صبر اور جذبہ خدمت میں اوج پر تھیں ۔ وہ ایک عقلمند و مدبر انسان تھیں ، مہربان ماں تھیں مجاہد و صابرہ خاتون تھیں ، وہ بے نظیر ، باعزت اور ایثار کی اعلی مثال تھیں ۔ وہ جناب فاطمہ زہرا ء سلام اللہ علیہا کی والدہ گرامی حضرت خدیجہ الکبری س کی تھیں ۔ ان کی پوری زندگی درخشان نظر آتی ہے ۔ وہ خود ایک عظیم شخصیت کی مالک تھیں اور تمام جہان کی عورتوں کی شخصیت سازی کیلئے ایک بہترین نمونہ تھیں ۔*

🙂 اس کتاب کو آسان اور عام فہم بنانے کیلئے اسکو پانچ حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے 👇

پہلا حصہ

جناب خدیجہ س کا پیدائش سے لے کر آغاز بعثت تک کا زمانہ پچپن سال ( ۵۵ ) ۔

دوسرا حصہ

جناب خدیجہ س ، پہلی مسلمان خاتون کی راہ اسلام کی قربانیاں دس سال ( ۱۰ ) ۔

تیسرا حصہ

جناب خدیجہ س کے فضائل ، اولاد ، وصیت اور ان کی دردناک موت ۔

چوتھا حصہ

جناب خدیجہ س کی اولاد

پانچواں حصہ

جناب خدیجہ س کی وصیت اور دردناک موت

📚📚📚📚📚📚📚

پلیز اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

Please Share It Maximum