Hadiya tul Momnin | ہدیۃ المومنین
₨ 800
Free Home Delivery
Title | Range | Discount |
---|---|---|
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products | 3 - 4 | ₨ 700 |
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products | 5 + | ₨ 600 |
Description
Hadiya tul Momnin | ہدیۃ المومنین
[1:01 pm, 11/09/2025] Ahsan Raza: 🤲 ماہ شعبان اور ماہ رمضان المبارک جیسے مہینوں میں خدا سے آپنے گناہوں کی بخشش اور خدا کی معرفت کے لئے بہترین ذریعہ آئمہ معصومین (ع) کی دعائیں ، مناجات اور زیارات ہیں مثلاً دعائے کمیل ، دعائے عہد ، زیارت امام حسین ع ، زیارت وارثہ وغیره وغیره اسی لئے مؤلف نے اس کتاب میں چہاره معصومین ع کی دعاؤں ، مناجات اور زیارات وغیره کو جمع کرکے مومنین کے لئے ایک عزیم کتاب مرتب کی ہے اور کتاب کے سائز کو چھوٹا رکھا ہے تاکہ ہر مومن اس کو آسانی سے ہر وقت اپنے پاس رکھ سکے اور الفاظ کے سائز کو بڑا اور موٹا رکھا گیا ہے تاکہ مومنین بلخصوص کمزور بینائی والے حضرات آسانی سے پڑھ سکیں اس کتاب کو اپنے گھر میں لازمی رکھیں اور دوسرے مومنین کو بھی تحفہ پیش کریں
کتاب کا نام: ہدیۃ المومنین
🔹 Size : 5.5 by 4.5 inches
🔹 Strong Jild
🔹 Pages : 416
[1:03 pm, 11/09/2025] Ahsan Raza: 03214264266