Basirat e fatima zahra (s.a) بصیرت ِ فاطمہ زہرہ

 900

Free Home Delivery 🚚

Written By: Ustad Asghar Tahir Zadah

Title Range Discount
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products 3 - 4  800
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products 5 +  700
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

New Book In Market

کتاب

بصیرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

(سیدہ س کے خطبہ فدکیہ کی عرفانی شرح)

🔹🔹🔹🔹🔹🔹

تالیف

استاد اصغر طاہر زادہ

ترجمہ

علامہ عبدالرشید لکھنوی

موضوع: شرح

📚📚📚📚📚📚

کتاب کا مختصر تعارف

حضرت سیدہ النساء العالمین ام آئمہ طاہرین سیدہ فاطمہ صلوات اللہ علیہا کے معروف احتجاجی خطبے بنام خطبہ فدکیہ کی شرح پر ان گنت کتابیں دنیا کی ہر زبان میں لکھیں اور ترجمہ کی جاچکی ہیں اور ہر کتاب میں یہ خطبہ ایک مختلف نہج پر ادا کیا نظر آتا ہے۔کہیں اس خطبے کے انسانی پہلو نظر آتے ہیں کہیں اس خطبے کے معاشرتی پہلو نظر آتے ہیں مگر کتاب ہذا کی یہ خاصیت ہے کہ اس میں سیدہ سلام اللہ علیہا کے اس دلسوز خطبے کے عرفانی پہلو نظر آتے ہیں

📚📚📚📚📚📚

#HaadiOnlineStore

پلیز اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

Please Share It Maximum

Additional information

Weight 0.62 kg
Dimensions 14 × 3 × 22 cm