Fatima Zahra SA | فاطمہ زہرا | Ayatollah Syed Muhammad Kazim Kazvini
₨ 1,299
Free Home Delivery 🚚
Written By: Ayatollah Syed Muhammad Kazim Kazvini
Fatima Zahra SA | فاطمہ زہرا | Ayatollah Syed Muhammad Kazim Kazvini
Title | Range | Discount |
---|---|---|
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products | 3 - 4 | ₨ 1,199 |
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products | 5 + | ₨ 1,099 |
Description
Fatima Zahra SA | فاطمہ زہرا | Ayatollah Syed Muhammad Kazim Kazvini
🏴 ایام فاطمیہ (س) کی مناسبت سے بی بی فاطمہ زہرا (س) پر عظیم الشان کتاب
👇📚📚👇📚📚👇
بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا کی ولادت سے شہادت تک کے حالات زندگی پر جامع کتاب
کتاب کا نام:
فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
(طلوع سے غروب تک)
👇📚 کتاب کا تعارف: 📚👇
آپ کے ہاتھ میں جو کتاب ہے ، یہ ایک عظیم کتاب ہے ۔ یہ ایک کراماتی کتاب ہے۔ یہ کتاب اُس ذات پر لکھی گئی ہے جو بضعہ رسول (ص) ہیں۔ طاہرہ ، صدیقہ ، معصومہ ، تقیہ ، نقیہ ، رضیہ ، زکیہ اور رشیدہ سبھی آپ (ع) کے القابات ہیں۔ اسی کتاب کی نذر نے کتاب کے مؤلف آیت اللہ سید محمد کاظم قزوینی کو ایک نئی زندگی دی تھی۔ آیت الله قزوینی نے وقت وفات اپنے گھر والوں کو وصیت کی تھی کہ یہ کتاب “فاطمة الزهراء من المَهدِ إلى اللحد” اُن کے کفن میں رکھ دینا۔ مرحوم کی وفات کے بعد کتاب ان کے کفن میں رکھ دی گئی تھی۔ معصومہ قم کے مزار کی توسیع کے زمانے میں جب آیت الله قزوینی کی قبر کو کھولا گیا تو دنیا نے دیکھا آیت اللہ قزوینی کا جسم سترہ سال بعد ایسے تھا جیسے کوئی آدمی محو خواب ہوتا ہے۔ کتاب بھی اپنی جگہ صحیح و سلامت تھی۔
مصنف:
آیت اللہ سید محمد کاظم قزوینی
ترجمہ:
حجۃ الاسلام علامہ الطاف حسین کلاچی
پلیز اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
Please Share It Maximum
Additional information
Dimensions | 18 × 24 cm |
---|