Tazkira Tul Athar A.s | تذکرۃ الاطہار | Authentic Book | Haadi Online Store

 1,195

Free Home Delivery 🚚

Tazkira Tul Athar A.s | تذکرۃ الاطہار | Authentic Book | Haadi Online Store

Title Range Discount
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products 3 - 4  1,095
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products 5 +  995
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

📚 آئمہ معصومین ع کی سوانح حیات پر مستند کتاب

” الارشاد ” کا اُردو ترجمہ

📚📚📚📚📚📚

کتاب کا تعارف:

زیر نظر کتاب ” تذکرۃ الاطہار ” چوتھی صدی ہجری کی ایک عظیم مقدس علمی شخصیت آیت اللہ شیخ مفید علیہ الرحمہ کی عظیم تصنیف ہے ۔

کتاب کے پہلے حصے میں امیر المومنین علی علیہ السلام کے حالات زندگی ہیں اور آپ کے کمالات و فضائل کا تفصیلی ذکر ہے جب کہ دوسرے حصے میں باقی گیارہ آئمہ اطہار کی سوانح حیات ہے۔ اس مستند کتاب کا ترجمہ حجۃ الاسلام علامہ سید صفدر حسین نجفی نے کیا ہے ، جو پہلے بھی بہت ہی علمی کتب کے ترجمے کر چکے ہیں۔ ہمارے آئمہ کی پاک سیرت کی ایک جھلک آپ کے سامنے ہے۔ آپ کی راہوں کو روشن کرنے کے لیے یہ بہترین نور ہے۔

Additional information

Weight 0.82 kg
Dimensions 18 × 2.5 × 23.5 cm