Tazkia e Nafs | تزکیہ نفس

 1,000

Free Home Delivery 🚚

Written by: Ayatollah Misbah Yazdi

Tazkia e Nafs تزکیہ نفس

Title Range Discount
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products 3 - 4  900
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products 5 +  800
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

Tazkia e Nafs تزکیہ نفس

🧐 طلبہ متوجہ ہوں

📚📚📚📚📚📚📚

🚩 آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی مرحوم کے دروس کا مجموعہ

📚👇📚👇📚👇📚

32 اسباق پر مشتمل خوبصورت کتاب

اسباق کی فہرست نیچے موجود ہے

👇👇👇👇👇👇

کتاب کا نام:

تزکیہ نفس

ترجمہ بہ سُوئے اُو

🔹 Computerized Printing

🔹 Good Paper

🔹 Strong Binding

🔹 Large Size

🔹 Pages: 392

مختصر فہرست

پہلا سبق:

تزکیه کا مقام اور مفہوم

دوسرا سبق:

نفس اور اس کا تزکیه

تیسرا سبق:

نفس کا کمال اور اس کا زوال

چوتھا سبق:

*انسان کے کمال کی انتہا قرب الہی*

پانچواں سبق:

*انسان کے کمال کا راز بندگی میں ہے*

چھٹا سبق:

*خود پرستی انسانی زوال کا سبب*

ساتواں سبق:

*انسانی شناخت کی تلاش میں*

آٹھواں سبق:

*غفلت سے باہر نکلنا*

نوواں سبق:

*غفلت کے عوامل*

دسواں سبق:

*انسان کی شاخت بخشنے والی صرف یاد خدا ہے*

گیارہواں سبق:

*ذکر لفظی اور ذکر قلبی*

بارہواں سبق:

*تمام چیزیں ذکر خدا کیلئے سرمایہ ہیں*

تیرہواں سبق:

*ذکر کیلئے بڑی رکاوٹ*

چودھواں سبق:

*معنوی سفر میں تفکر کی اہمیت*

پندرہواں سبق:

*دنیا و آخرت کا باہمی تقابلی جائزہ*

سولہواں سبق:

*اسلام کے نقطہ نظر سے دنیا کی پہچان*

سترہواں سبق:

*انسان کے کمال میں ایمان اور عمل صالح کا کردار*

اٹھارواں سبق:

*ایمان متعلق و مراتب*

انیسواں سبق:

*ایماں کی مضبوطی کے طریقے (1)*

بیسواں سبق:

*ایمان کی مضبوطی کے طریقے (2)*

اکسیواں سبق:

*ایمان اور عمل کے درمیانی رابطہ کا تجزیہ*

بائیسواں سبق:

*انسان کے زوال کا عامل گناہ ہے*

تیئسواں سبق:

*انسانی تکامل کا راز نماز ہے*

چوبیسواں سبق:

*انسان کی بلندی و پستی میں نیت کا کردار*

پچیسواں سبق: *”ریا”*

چھبیسواں سبق:

*نیت اور اس کے درجے*

ستائیسواں سبق:

*روح نماز کی تلاش میں (1)*

اٹھائیسواں سبق:

*روح نماز کی تلاش میں (2)*

اُنتیسواں سبق:

*نماز خاشعین*

تیسواں سبق:

*نماز میں حصول خشوع کا راستہ*

اکتیسواں سبق:

*نماز میں حصول خشوع کا طریقہ*

بتیسواں سبق:

*نماز میں حصول خشوع کا راستہ*

👇📚👇📚👇📚👇📚

تالیف:

آیت اللہ مصباح یزدی

ترجمہ:

*مولانا محمد نذیر ناصری*

*پلیز اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔*

*Please Share It Maximum*

Additional information

Weight 0.72 kg
Dimensions 18 × 3 × 24 cm