Sulah e Imam Hassan As | صلح امام حسن علیہ السلام

 950

Free Home Delivery

Title Range Discount
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products 3 - 4  850
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products 5 +  750
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

Sulah e Imam Hassan As | صلح امام حسن علیہ السلام

🤔 امیر شام سے امام حسن ع کی صلح کی وجوہات اور راز کیا تھا ؟ صلح امام حسن علیہ السلام پر شیعہ سنی کتب سے تحقیق کے بعد مومنین کیلئے بہترین کتاب

👈 میں نے اس کتاب کا مطالعہ کیا تو چند ایسی فصلیں میری نظر سے گذریں جو مؤلف کی فضیلت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ جن میں مؤلف نے بڑی باریک بینی سے کام لیا ہے۔ اور میانہ روی کو ہاتھ سے نہیں جانے دیا۔ جو دلیلیں پیش کی ہیں وہ مضبوط اور ٹھوس ہیں۔ اور اگر کسی کا قول ذکر کیا ہے تو اسے نقل کرنے میں بڑے احتیاط سے کام لیا ہے۔ مطالب میں بڑی روانی موجود ہے۔ اور ہر گفتگو سے بڑے نظم و نسق کا اظہار ہوتا ہے۔ یہ کتاب ایک عظیم فکری کاوش ہے۔ جو عقلی اور نقلی دلیلوں سے پُر ہے۔ اور اس کے مطالب آپس میں اس طرح مربوط ہیں کہ جو موضوع کے ساتھ بھی مناسب ہیں اور اپنی قیمت و وقعت بھی کو ظاہر کرتے ہیں۔ یہ ایک جامع ترین کتاب ہے۔ جس کی روشنی دور دور تک پھیلتی ہوئی نظر آئی۔

کتاب کا نام: صلح امام حسن علیہ السلام
✒️ مؤلف: حجتہ الاسلام شیخ راضی آل یٰسین
✒️ فارسی مترجم: حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای

✒️ مترجم: عبدالحسین شرف الدین الموسوی العاملی