Siddique e Akbar o Farooq e Azam Kon? | صدیقِ اکبر و فاروقِ اعظم کون ؟

 750

With Home Delivery 🚚

Written By: Mufti Syed Nazakat Hussain Kazmi

Siddique e Akbar o Farooq e Azam Kon? | صدیقِ اکبر و فاروقِ اعظم کون ؟

Title Range Discount
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products 3 - 4  650
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products 5 +  550
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

Siddique e Akbar o Farooq e Azam Kon? | صدیقِ اکبر و فاروقِ اعظم کون ؟

🤔 صدیقِ اکبر و فاروقِ اعظم کون ؟

❤️ New Book In Market

مؤلف:

مفتی سید نزاکت حسین کاظمی

👇📚 کتاب کا تعارف 📚👇

زیر نظر کتاب ” صدیق اکبر و فاروق اعظم کون؟ آپ کی تازہ تحقیق ہے۔ آپ نے عرق ریزی کے ساتھ اس موضوع کو ثابت کرنے کے لیے کہ علی علیہ السلام ہی صدیق اکبر اور فاروق اعظم کی سعی کی ہے۔ حضور سرور کائنات ص نے آپ کی شان اقدس میں متعدد مرتبہ ارشاد فرمایا: ”اے علی! تو ہی صدیق اکبر اور فاروق اعظم ہے۔”

مفتی صاحب محترم نے اس موضوع دلپذیر کو قرآنی آیات اور احادیث پیغمبر ص سے مستدل انداز میں ثابت کرنے کی کوشش کی ہے۔ آپ نے تاریخ کے صفحات کو پلٹایا ہے اور اپنے موضوع کو احسن انداز میں نبھایا ہے۔

❤️ گھر بیٹھے اسلامی کتب حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ

پلیز اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

Please Share It Maximum

Additional information

Weight 0.31 kg
Dimensions 14 × 21.5 cm