Sale!

Sawal Awam Ke Jawab Imam Ke سوال عوام کے جواب امام کے

Original price was: ₨ 4,650.Current price is: ₨ 3,800.

Free Home Delivery 🚚

10 Books

Title Range Discount
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products 3 - 4  3,700
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products 5 +  3,600
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

😳 سوال عوام کے جواب امام ع کے

😲 25% Discount And Free Home Delivery 🚚

10 کتب پر مشتمل ایک بہترین سیٹ

🔸🔸🔸🔸🔸🔸

*🙂 بہترین اور بہت ہی مفید کتب*

👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

کتاب کا نام

*سوال عوام کے جواب امام ع کے*

(10 کتب)

مؤلف:

*حجتہ الاسلام علامہ احمد قاضی زاہدی گلپائیگانی*

مختصر تعارف:

*جیسا کہ اس کے نام سے ظاہر ہے کہ “سوال عوام کے جواب امام ع کے” یعنی آئمہ معصومین ع کے زمانے میں جب لوگ معصوم ع سے سوال پوچھتے تھے تو ہمارے آئمہ ع اُن کا بہت ہی خوبصورت جواب دیتے ہیں اُنہی سوالات اور جوابات کو اِن کتب میں جمع کیا گیا جو ہمارے علم میں اضافے کے لئے بہت کی مفید ہیں*

*اصل قیمت: ~4000 روپے~*

*رعائیتی قیمت: 3000 روپے*

*Free Home Delivery 🚚*


📚📚📚📚📚📚

🔹 جلد اول حصہ اول:

*لوگوں کے سوالات اور رسول اکرم ص کے جوابات*

🔹 جلد سوم:

*لوگوں کے سوالات اور بی بی فاطمہ زہراء س کے جوابات*

🔹جلد چهارم و پنجم:

*لوگوں کے سوالات اور امام حسن و حسین ع کے جوابات*

🔹 جلد ہفتم:

*لوگوں کے سوالات اور امام محمد باقر ع کے جوابات*

🔹 جلد ہشتم:

*لوگوں کے سوالات اور امام جعفر صادق ع کے جوابات*

🔹 جلد نہم:

*لوگوں کے سوالات اور امام موسیٰ کاظم ع کے جوابات*

🔹 حصہ دہم جلد اول:

*لوگوں کے سوالات اور امام علی رضا ع کے جوابات*

🔹 جلد 11:

*لوگوں کے سوالات اور امام محمد تقی ع کے جوابات*

🔹 جلد 13:

*لوگوں کے سوالات اور امام حسن عسکری ع کے جوابات*

🔹 جلد 14:

*لوگوں کے سوالات اور امام مہدی ع کے جوابات*

*⁉️❓👈اس سیٹ کی 3 جلدیں اور بھی ہیں یہ 3 جلدیں ان انشاءاللہ بہت جلد آجائیں گی لیکن وقت لگ سکتا ہے ایک مہینہ یا ایک سال بھی لگ سکتا ہے باقی جلدیں آپ بعد میں بھی لے سکتے ہیں*


*پلیز اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔*

*Please Share It Maximum*

Additional information

Weight 4.65 kg
Dimensions 14 × 21.5 cm