Samrat ul Hayat 2 jild ثمرات الحیات

 2,000

Free Home Delivery 🚚

Title Range Discount
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products 3 - 4  1,900
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products 5 +  1,800
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

Samrat ul hayat 2 jild ثمرات الحیات

122 مجالس کا مجموعہ

👇📚👇📚👇📚👇

🤔 اگر آپ مجالس کی تیاری کیلئے بہترین کتاب کی تلاش میں ہیں تو آپ کی تلاش ختم ہوئی

کیوں کہ ہادی آن لائن سٹور لایا آپ کیلئے 2 جلدوں پر مشتمل بہترین کتاب

📚 جو آپ کے علم میں اضافے اور مجالس کی تیاری کیلئے بہت مفید ثابت ہونگی (انشاء اللہ)

📚👇📚👇📚👇

کتاب کا تعارف:

اس کتاب میں مطالب و مفاہیم کو حد یقین تک پہنچانے کیلئے آیات قرآنی اور روایات معصومین علیہ السلام کا سہارا لیا گیا ہے ۔ آیات قرآنیہ کے بارے میں کم مگر راویات کے متعلق خاصی تحقیق کی گئی ہے ۔ جو کہ ضروری تھی ۔ مؤلف نے مستند روایات کو نقل کیا ہے ۔ جس کے اسناد کیلئے کئی کتابوں کا سہارا لیا ہے ۔ مثال کے طور پر ایک روایت کو نقل کرتے ہوۓ فرماتے ہیں کہ یہ روایت کتاب بحارالانوار ، کامل الزیارہ ۔ اصول کافی اور تفسیر صافی میں موجود ہے ۔ زیادہ تر مقاتل کی کتابوں کا حوالہ دیتے ہیں ۔ اور ان مقامات پر علامہ مجلسی کی کتاب بحارالانوار کو اصل قرار دیتے ہیں ۔ اور اگر بحارالانوار سے روایت نہ ملے تو دوسری معتبر کتابوں مثلاً وسائل الشیعہ اور اصول کافی سے استفادہ فرماتے ہیں ۔ غیر معتبر کتاب کا حوالہ دینے سے گریز فرماتے ہیں ۔اس کتاب میں آیات اور روایات کے اصل متن کا خیال رکھا گیا ہے ۔

Pages: 720+773=1493

📚👇📚👇📚👇📚

مؤلف:

آیت اللہ سید محمود امامی اصفہانی

مترجم:

حجتہ الاسلام مولانا ناظم حسین عترتی

پلیز اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

Please Share It Maximum