Pand e Tareekh 5 Jild پندِ تاریخ | Allama Musa Khusarvi | Best Tareekh Book

 3,000

Free Home Delivery

Written By: Allama Musa Khusarvi

Pand e Tareekh 5 Jild پندِ تاریخ | Allama Musa Khusarvi | Best Tareekh Book

Out of stock

Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

Pand e Tareekh 5 Jild پندِ تاریخ | Allama Musa Khusarvi | BesTareekh Book


😲 تاریخ کی بہترین کتب میں سے ایک

👇📚👇📚👇📚👇📚👇

کتاب کا تعارف:

کردار سازی کیلئے اردو زبان میں ایک ایسی کتاب کی ضرورت تھی جس میں تاریخی واقعات بکثرت موجود ہوں ۔ اور اخلاقیات کے مسائل کو تاریخی واقعات کے ذریعہ سے بیان کیا جاۓ ، تاکہ قاری کے ذہن پر بوجھ محسوس نہ ہو ۔ اس سلسلہ میں حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ موسیٰ خسروی کی کتاب ” پند تاریخ ” اپنی مثال آپ ہے ۔ یہ کتاب پانچ جلدوں پر مشتمل ہے اور ہر جلد میں دس باب ہیں اور ہر باب میں ضرورت کے تحت اچھے خاصے واقعات ہیں اور باب کا خاتمه متعلقہ موضوع کی احادیث سے کیا گیا ۔ یقینا ایسی کتاب کے لئے عظیم مصنف لائق مبارک ہیں اور اللہ تعالی نے بھی ان کی خدمت کو قبولیت عامہ کا شرف دیا ۔ اور اس کتاب نے برادر ملک ایران میں مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیئے ۔ اور چند سالوں میں ہی چودہ ایڈیشن شائع ہوۓ ۔ اور ہر ایڈیشن پانچ ہزار سے کم نہیں تھا ۔

📚👇📚👇📚👇📚👇

مصنف:

حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ موسیٰ خسروی

ترجمہ:

علامہ محمد حسن جعفری

کیش آن ڈیلیوری کی سہولت بھی موجود ہے

(But Charges Will Be Applied)

✈️ Contact Us For International Delivery Also

❤️ گھر بیٹھے اسلامی کتب حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ

آرڈر کیلئے رابطہ کریں:👇

📲📲📞📞

رابطہ:

*ہادی آن لائن سٹور*

*03121460207*

(WhatsApp or Call)

Additional information

Weight 1.6 kg