Naseem E Bahisht | نسیم بہشت
₨ 1,599
Free Home Delivery
اس کتاب میں شیخ صدوق علیہ الرحمہ نے اچھے اعمال کی جزاء اور برے اعمال کی سزا بیان کی ہے
Title | Range | Discount |
---|---|---|
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products | 3 - 4 | ₨ 1,499 |
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products | 5 + | ₨ 1,399 |
Description
Naseem E Bahisht | نسیم بہشت

آپ تفاسیر کا مطالعہ کریں۔ ( تغییر صافی تفسیر مجمع البیان ، تغیر نور الثقلین غرض ) چوتھی صدی کے بعد لکھی جانے والے تقریبا ہر تغیر نے اس کتاب سے ضرور استفادہ کیا ہے۔ اسی طرح عقائد، اخلاقیات اور دوسرے موضوع پر قلم اٹھانے والے علماء کو اس کتاب کی احتیاج رہی ہے۔ اس کتاب کی تألیف کی وجہ بیان کرتے ہوئے شیخ صدوق (علیہ الرحمہ) فرماتے ہیں کہ حضرت رسول خدا ص کا فرمان ہے کہ نیک اعمال کی طرف راہنمائی کرنے والا ، انہیں بجالانے والے کی طرح ہے۔ لہذا ہم نے بھی ثواب کی امید اور یقین پر اس کتاب کو اردو زبان میں منتقل کر دیا ہے تا کہ اردو دان طبقہ اس کتاب کے فیض سے بہرہ مند ہو سکے۔ تاری کو بھی ثواب ملے اور ہم بھی اس سے حصہ پائیں۔
اس کتاب میں کلی طور پر ۱۱۱۹ احادیث بیان کی گئی ہیں اور انہیں مجموعی طور پر ۵۲۰ عنوانات کے ذیل میں بیان کیا گیا ہے۔
کتاب کا نام: نسیم بہشت
( ثواب الاعمال و عقاب الاعمال )
مصنف: شیخ صدوق علیہ الرحمہ
ترجمہ: ڈاکٹر سید محمد نجفی