Majalis e Johri | مجالس جوہری
₨ 999
Free Home Delivery
Title | Range | Discount |
---|---|---|
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products | 3 - 4 | ₨ 899 |
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products | 5 + | ₨ 799 |
Description
Majalis e Johri | مجالس جوہری
🚩 مشہور عالمِ دین علامہ طالب جوہری صاحب کی 19 مجالس و تقاریر کا مجموعہ
یہ کتاب علامہ طالب جوہری صاحب کی تقاریر کا مجموعہ ہے جس کی پہلی 9 تقاریر میں علامہ صاحب نے سورہ واقعہ کی آیت نمبر 77 ، 78 اور 79 کی بہترین تفسیر بیان کی ہے ان آیت کا سادہ ترجمہ یہ ہے “یہ کتاب جو تمہیں دی ہے یہ کرامت والا اور عزت والا قرآن ہے اور ہم نے اس قرآن کو ایک چھپی ہوئی کتاب میں رکھا ہے اسے چھو نہیں سکتے ، اسے مس نہیں کرسکتے مگر وہ لوگ کہ جن کو ہم نے طیب و طاہر بنایا ہے” اس ترجمے کو پڑھنے کے بعد یقیناً انسان کے ذہن میں چار سوال پیدا ہوتے ہیں کہ کرامت والا قرآن سے کیا مراد ہے ؟ چھپی ہوئی کتاب سے کیا مراد ہے ؟ چھو نہیں سکتے مس نہیں کرسکتے سے کیا مراد ہے ؟ اور وہ کون لوگ ہیں جن کو اللہ نے طیب و طاہر بنایا ہے ؟ ان ہی سوالات کا جواب آپ کو اس کتاب میں آسان اور قرآن و حدیث کی روشنی میں ملے گا
دسویں تقریر میں علامہ طالب جوہری صاحب نے سورہ نحل کی آیت نمبر 89 کی تفسیر کو بہترین انداز میں بیان کیا ہے اس آیت کا آسان ترجمہ یہ ہے “قیامت کے دن ہم ساری قوموں پر ان کے نبیوں کو گواه بنا کر لائیں گےحبیب (ص) ہم نے اس کتاب کو اب تک صاحب کتاب کا ذکر تھا اور اب کتاب کا تذکرہ ہے حبیب (ص) ہم نے اس کتاب کو آپ پر اتارا ہے اس کتاب میں ہرشے کا کھلا بیان ہے یہ کتاب ہدایت ہے رحمت ہے خوشخبری ہے مسلمانوں کیلئے” باقی 9 تقاریر میں علامہ صاحب نے علم اور عقیدہ کے موضوع کو قرآن و احادیث کی روشنی میں بیان کیا ہے