Mafatih Ul Jinan | مفاتیح الجنان

 1,699

Free Home Delivery

محرم الحرام سے لے کر ذوالحج تک 12 مہینوں کے ہر دن اور رات کے اعمال ، زیارات ، دعا ، وظائف ، عملیات کو اس کتاب میں شامل کیا گیا ہے

Title Range Discount
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products 3 - 4  1,599
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products 5 +  1,499
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

محرم الحرام سے لے کر ذوالحج تک 12 مہینوں کے ہر دن اور رات کے اعمال ، زیارات ، دعا ، وظائف ، عملیات کو اس کتاب میں شامل کیا گیا ہے کیوں کہ اکثر مومنین کو پتا نہیں ہوتا کہ فلاں دن کے کیا اعمال ہیں فلاں دن کون سی دعا پڑھنی ہے ، کون سی زیارت پڑھنی ، کون سے وظائف ہیں وغیرہ وغیره لہذا شیخ عباس قمی رحمۃ اللہ علیہ نے اس کتاب کو مرتب کرکے مومنین کیلئے ایک عظیم کام انجام دیا ہے اور سب سے بڑھ کر اس کتاب میں موجود تمام زیارات اور دعائیں وغیرہ مکمل مستند کتب کے حوالہ جات کے ساتھ ہیں جو آئمہ معصومین علیہ السلام سے ثابت ہیں لہذا اس کتاب کو لینے کے بعد آپ کو مزید کسی کتاب کی ضرورت نہیں پڑے گی (انشاءاللہ)

♦ Total Pages: 1116
♦ Good Paper & Quality

👈 کتاب کا نام: مفاتیح الجنان
✒ مصنف: شیخ عباس قمی رحمۃ اللہ علیہ
✒ ترجمہ: آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی

ہدیہ صرف: 1699 روپے
Free Home Delivery + Cash On Delivery

👈 آج ہی یہ اہم کتاب آرڈر کریں اور گھر بیٹھے 3 سے 6 دن میں حاصل کریں شکریہ

__________________________________

🔹 Haadi Online Store
🔹 0312-1460207 (WhatsApp)
🔹 Owner | Syed Ahsan Raza

 

mafatih ul jinan

mafati ul jinan

sheikh abbas qummi

sheikh abbas qumi

Additional information

Weight 2.18 kg
Dimensions 18 × 7.9 × 24.5 cm