Israr e Imamat O Wilayat | اسرارِ امامت و ولایت | Best Book | Haadi Online Store
₨ 600
Free Home Delivery 🚚
Israr e Imamat O Wilayat | اسرارِ امامت و ولایت | Best Book | Haadi Online Store
Title | Range | Discount |
---|---|---|
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products | 3 - 4 | ₨ 500 |
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products | 5 + | ₨ 400 |
Description
Israr e Imamat O Wilayat | اسرارِ امامت و ولایت | Best Book | Haadi Online Store
📚 امامت و ولایت کے موضوع پر تحقیقی کتاب
📚👇📚👇📚👇📚
مصنف:
حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی محمد نقوی
📚👇📚👇📚👇📚
کتاب کا تعارف:
اسلامی تاریخ میں علم کلام ، تفسیر اور حدیث کی مباحث میں سے ایک اہم ترین بحث ” اسرار امامت و ولایت ” کا موضوع ہے اور کلی طور پر رسول ﷺ کی خلافت کے معنوں میں” امامت ” کا موضوع ان علوم میں خصوصی طور پر زیر بحث رہا ہے اور اسلام کی پوری تاریخ میں کسی موضوع پر اتنی بحث نہیں ہوئی جتنی اس موضوع پر ہوئی ہے لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ بعض اوقات یہ موضوع ، بحث و گفتگو اور استدلال کے میدان سے نکل کر جنگ و جدل کے میدان میں پہنچ گیا اور کئی خونی جنگوں کا سبب بنا اور بعض متکلمین کے بقول :
جتنی تلوار اسلام میں امامت کے مسئلے پر اٹھائی گئی ہے اتنی کسی اور مسئلے پر نہیں اٹھائی گئی۔ یہی وجہ ہے کہ اسلامی عقائد کے اس موضوع پر بحث نے دیگر موضوعات کی نسبت سب سے زیادہ ترقی اور نشوونما پائی ہے۔ تحقیق اور دقیق مطالعے کا ذوق رکھنے والے افراد کے لیے اس موضوع پر تمام زاویوں اور حساس ترین پہلوؤں پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے ۔ دونوں مکتب (اہل بیت اور اہل سنت ) کے نزدیک امامت کی تعریف کیا ہے؟ قرآن کریم میں امامت کے مقام کی عظمت و اہمیت کیا ہے؟ قرآن کریم میں امامت کی کون سی شرائط بیان کی گئی ہیں؟ قرآن کریم کے نزدیک عصمت امامت، ولایت تکوینی اور تشریعی ، مثبت عام ، مثبت خاص ، شرعی امامت ، غیر شرعی امامت ، آیت تطہیر ، آیت اولو الامر ، امام وارث قرآن ، الهام ، علم غیب اور ائمہ کے تکوینی تصرف پر گفتگو کی گئی ہے ۔
آخر میں حضرت علی علیہ السلام کا فرمان حاضر خدمت ہے ۔
” ہمارا امر ولایت مشکل در مشکل ہے جسے سوائے ملک مقرب یا نبی مرسل یا وہ بندہ جس کے قلب کا اللہ نے امتحان لے لیا ہو اور کوئی برداشت نہیں کر سکتا ۔“
📚👇📚👇📚👇📚
📞 آج ہی اپنا آرڈر بک کرائیں اور گھر بیٹھے حاصل کریں
❤️ گھر بیٹھے اسلامی کتب حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ
آرڈر کیلئے رابطہ کریں:👇
Additional information
Weight | 0.23 kg |
---|---|
Dimensions | 13.5 × 1.1 × 20.5 cm |