Imam Mehdi Wiladat Sy Zahoor Tak | امام مہدی ع

 1,150

Free Home Delivery & Cash On Delivery

Title Range Discount
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products 3 - 4  1,050
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products 5 +  950
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

امام مہدی کی ولادت سے لے کر غَیبتِ صغریٰ ، غَیبتِ کبریٰ ، ظہور و حکومت اور حکومت کے آخر تک پر پہلی جامع اور بہترین کتاب امام مہدی کے بارے میں درج ذیل موضوعات کی شکل میں بحث کی جائے گی:

♦️ امام مہدی ع کون ہیں؟

♦️ امام مہدی ع کے متعلق قرآن و احادیث میں بشارتیں؟

♦️ آسمانی کتب میں امام مہدی ع کے متعلق بشارتیں؟

♦️ کیا امام مہدی ع کی ولادت ہو چکی ہے؟

♦️ امام مہدی ع کے وکلاء کون ہونگے؟

 امام مہدی ع نے کن علماء کو خط لکھا؟

♦️ غیبت کبریٰ میں جن علماء نے امام ع کی زیارت کی؟

♦️ امام مہدی ع کی طول عمر قرآن کریم عقائد کے اعتبار سے اور علم جدید کی روشنی میں؟

♦️ امام مہدی ع کا ظہور کس جگہ کس مہینے کس دن اور کس وقت ہوگا؟

♦️ امام مہدی ع کے ظہور کی علامات؟

♦️ امام مہدی ع کے پاس کون کون سے انبیاء کے تبرکات ہوں گے؟

♦️ دنیا کے تمام ممالک اور حکومتی کس طرح امام مہدی ع کے تابع ہوں گے؟

♦️ امام مھدی ع کے پرچم پر کیا لکھا ہوگا؟

♦️ امام مہدی ع کی حکومت کتنے سال ہو گی؟

♦️ امام مہدی ع کی حکومت کا دارالخلافہ دنیا کے کس شہر میں ہوگا؟

♦️ امام مہدی ع کی حکومت کے بعد کس کی حکومت ہوگی؟

♦️ امام مہدی ع کے کتنے اصحاب ہونگے؟

♦️ امام مہدی ع کے اصحاب دنیا کے کس کس ملک سے ہوں گے؟

♦️ امام مہدی ع کے اصحاب کے نام؟

♦️ امام مہدی ع شیطان کا خاتمہ کس نہر کے کنارے کریں گے؟

♦️ ممالک اور ان کی حکومتیں کیسے آپ کے قبضے میں آجائیں گی؟

♦️ امام مہدی ع کے زمانے میں معاشرے کا طرز حیات ، علمی و ثقافتی زندگی ، تعلیمی زندگی ، اقتصادی زندگی ، مسئلہ سکونت ، بے روزگاری کے مسئلے ، امن و امان کی صورتحال ، شیعوں کے حالات ؟

♦️ امام مہدی ع کی حکومت کی مدت کتنی ہوگی؟

♦️ امام مہدی ع کی زندگی کا اختتام کیسے ہوگا؟

♦️ اس کے بعد کیا ہوگا؟ نیز اور بھی بہت سی بحثیں ہیں جو ان موضوعات کے ذیل میں آئیں گے۔

کتاب کا نام: امام مہدی ع (ولادت سے ظہور تک)

مشہور عربی کتاب ” مہدی من المهد الی الظهور “

مصنف: شیخ الاسلام آیت اللہ سید محمد کاظم قزوینی

مترجم: حجۃ الاسلام علامہ سید عدنان نقوی

Additional information

Weight 0.68 kg
Dimensions 16 × 2.5 × 24.3 cm