Ghamon se Nijat | غموں سے نجات | Khurshid Maudt | خورشید مودت

 1,400

Free Home Delivery 🚚

Written By: Hazrat Allama Ishtiaq Kazmi

Ghamon se Nijat | غموں سے نجات | Khurshid Maudt | خورشید مودت

Title Range Discount
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products 3 - 4  1,300
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products 5 +  1,200
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

Ghamon se Nijat | غموں سے نجات | Khurshid Maudt | خورشید مودت

حضرت علامہ اشتیاق کاظمی صاحب کی دو شاہکار کتب کا سیٹ

👇📚📚👇📚📚👇

پہلی کتاب: غموں سے نجات

📚 کتاب کا تعارف 📚

 

زیر نظر کتاب نہایت منفرد اسلوب کی حامل کتاب ہے جسے کاظمی صاحب قبلہ نے مروج اُسلوب سے ہٹ کر ترتیب دیا ہے۔ انفرادیت اس میں یہ ہے کہ یہ ایک مجرب کتاب ہے، جتنے بھی وظائف و اذکار سپرد قرطاس کیے گئے ہیں وہ سب کے سب مجتہدین کرام، علماے اعلام اور شب زندہ دار روحانیوں سے نقل کیے گئے ہیں۔ نیز ان کے اسناد و مدارک آئمہ معصومین علیم السلام سے نقل کیے ہیں۔ یہ اس کتاب کی عظمت کی واضح دلیل ہے۔ قاری جب کسی مجتہد کے آزمودہ وظیفہ کو پڑھتا ہے تو اس کو روحانی تسکین ہوتی ہے اور وہ اطمینان قلب کے ساتھ اعمال و وظائف کو شروع کرتا ہے، نہایت یقین کے ساتھ کے ساتھ کہ اُس کی مراد بر آئے گی۔

👇📚👇📚👇📚👇📚

دوسری کتاب: خورشید مودت

*📚 کتاب کا تعارف 📚*

زیر نظر کتاب خورشید مودت نہایت منفرد اسلوب کی حامل کتاب ہے۔ یہ علامہ کاظمی قبلہ کے خطبات جمعہ پر علمی ، ادبی ، فکری ، تہذیبی اور ولایتی خطبات جمعہ پر مشتمل ایک خوب صورت کتاب ہے۔ آپ نے معصومین علیہ السلام کے فرمودات ، اقوال اور احادیث پر علمی ، فکری اور اجتہادی بحث کی ہے اور علمی نکات نکالے ہیں۔ آپ نے عوام الناس کی تزکیۂ نفس اور تربیت روحی پر بھر پور توجہ مبذول کروائی ہے کہ امام کے ایک پیروکار کے لیے کن شرائط کا ہونا ضروری ہے۔ ایک مومن واقعی کو اصلاح نفس اور روحانی پالیدگی کی طرف متوجہ رہنا چاہیے۔

❤️ گھر بیٹھے اسلامی کتب حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ

پلیز اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

Please Share It Maximum