Ghamnama e Karbala | غمنامہ کربلا | Best Musaib Book | Haadi Online Store

 925

Free Home Delivery & Cash On Delivery

Title Range Discount
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products 3 - 4  825
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products 5 +  725
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

غمنامہ کربلا

مشہور کتاب “مقتل لہوف” کا اُردو ترجمہ

کتاب کا تعارف: 🚩

کتاب ہذا تین حصوں پر مشتمل ہے ۔ حصہ اول سانحہ کربلا سے پہلے کے واقعات دوسرا حصہ جنگ کربلا کے احوال پر اور تیسرا حصہ سانحہ کربلا کے بعد کے واقعات پر مشتمل ہے ۔

بزرگ علماء کرام مجتہد بن کرام اور آیات عظام اس کتاب سے استفادہ کرتے ہیں کیونکہ مصائب کی یہ معتبر ترین کتاب ہے ۔ راقم کوقم کے ایک برجستہ عالم نے بتایا کہ مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمی سید محمد رضا گلپائگانی رحمۃ اللہ علیہ کو میں نے خود دیکھا کہ آپ ماہ رمضان میں بازارقم کی مسجد میں لوگوں کو وعظ کرنے کے بعد جب مصائب پڑھتے تو اس کتاب سے جملہ بہ جملہ پڑھتے اور عربی عبارتوں کا فارسی میں ترجمہ کرتے ۔لوگ زار و قطار روتے اور روتے روتے انکی بندھ جاتی اور آنکھیں کربلا کے مظلوموں پر ساون کے بادلوں کی طرح برستیں ۔

📚📚📚📚📚📚

مؤلف:

محدث کبیر حضرت علامہ سید بن طاؤوس

مترجم:

حجتہ الاسلام علامہ ریاض حسین جعفری

📚👇📚👇📚👇📚👇

Additional information

Weight 0.35 kg
Dimensions 14 × 1.5 × 22 cm