Al Ismatul Kubra | العصمت الکبریٰ

 900

Free Home Delivery

یہ کتاب جو حضرت قمر بن ہاشم ع کی عصمت پر مفصل کتاب ہے اسی کوشش کا نتیجہ ہے کہ زمانے کو معرفت حضرت عباس ع سے واقف کروایا جائے

Title Range Discount
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products 3 - 4  800
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products 5 +  700
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

Al Ismatul Kubra | العصمت الکبریٰ

عصمت حضرت عباس ع پر ایک بہترین کتاب
(پورا میسج ضرور پڑھیں)
کتاب کا نام👇
العصمة الکبری لولی الله العباس (ع)
🔹🔹👇🔹🔹👇🔹🔹👇🔹🔹👇🔹🔹👇🔹🔹
——————————– کتاب کا تعارف ——————————–
یہ کتاب جو حضرت قمر بن ہاشم ع کی عصمت پر مفصل کتاب ہے اسی کوشش کا نتیجہ ہے کہ زمانے کو معرفت حضرت عباس ع سے واقف کروایا جائے
اس کتاب کے معیار اور اقامت کیلئے صرف اتنا ہی کہنا کافی ہوگا کہ اس کا ترجمہ برصغیر کے عظیم محقق مناظر اور مترجم علامہ محمد حسن جعفری کے قلم سے ہوا ہے بلاشبہ اس ترجمے کی ایک خاصیت یہ بھی ہے کہ جہاں کتاب میں کوئی ایسی بات ہوئی جس پر وضاحت یا تنقید کی ضرورت محسوس ہوئی علامہ حسن جعفری نے پھر پور طریقے سے اس کا جواب دیا ہے جو کہ حاشیوں میں درج ہے اس سے قارئیں کرام کو مسئلے کی پیچیدگی اور باریکی کو سمجھنے میں بے حد آسانی ہوگی اور عظیم علماء کا یہی طریقہ رہا ہے کہ ہر مسئلے کو علمی طور سے سمجھایا جائے
🔹🔹👇🔹🔹👇🔹🔹👇🔹🔹👇🔹🔹
اس کتاب کو ایک مقدمے اور چار فصول میں تقسیم کیا گیا ہے ان مضامین کی تقسیم درج ذیل ہے👇
مقدمہ:👇
اس میں حضرت عباس ع کی عصمت کے تنازع کی حقیقت کو واضح کیا جائے گا
فصل اول: 👇
اس فصل میں ہم عصمت صغری کے دعوے کا ابطال کریں گے
فصل دوم:👇
اس فصل میں ہم حضرت ابو الفضل ع کی عصمت کبری کا اثبات کریں گے
فصل سوم:👇
اس فصل میں حضرت عباس ع کے اوصاف والقاب پر بحث کی جائے گی
فصل چہارم:👇
اس فصل میں آپ ع کے معجزات و کرامات کو بیان کیا جائے گا
🔹 400 صفحات
🔹 اچھا کاغذ
🔹مضبوط بائنڈنگ
تالیف:
آیت الله جمیل حمود العاملی
مترجم:
علامہ محمد حسن جعفری