Mulaqaat Ba Imam e Zaman A.s 2 Jild | ملاقات با امامِ زمان (عج) | Haadi Online Store

 1,300

With Home Delivery 🚚

Mulaqaat Ba Imam e Zaman A.s 2 Jild | ملاقات با امامِ زمان (عج) | Haadi Online Store

Out of stock

Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

Mulaqaat Ba Imam e Zaman A.s 2 Jild | ملاقات با امامِ زمان (عج) | Haadi Online Store

امام زمان ع سے ملاقات کے واقعات ، معجزات اور حکایات پر مشتمل بہترین کتاب

📚👇👇📚👇👇📚

کتاب کا نام:

ملاقات با امامِ زمان (عج) 2 جلد

کتاب کا تعارف:

اس کتاب میں فقط واقعات ہی درج نہیں کیے کہ فلاں شخص حضرت بقیۃ اللہ ارواحنا فداہ کی خدمت میں حاضر ہوا ہے بلکہ ان واقعات کے ضمن میں جو شخص آنحضرت ع کی خدمت میں حاضر ہونے کا شرف حاصل کر کے سیر و سلوک کے مراحل سے گزر اور تزکیہ نفس، معرفت آنحضرت ع قرب الی اللہ کے متعلق بھی مختصر سی وضاحت کی گئی ہے۔ آنحضرت ع کے وجود مقدس کے ساتھ ارتباط کی راہ کے بارے میں بھی مختصر توضیح کی گئی ہے جو لوگ اس چیز کی طرف مائل ہیں کہ تزکیہ نفس کریں، ان کے لیے اس کا مطالعہ ان شاءاللہ بہت مفید ہوگا۔

📚👇👇📚👇👇📚

اس کتاب میں قارئین کتاب کے لیے انسانیت کے آخری مقصد تک رسائی حاصل کرنے کے لیے قرآن کریم کی آیات اور احادیث و روایات کی تائید مدنظر رکھی گئی ہے امید ہے کہ جو کچھ امام عصر ع ارواحنافداه (عج ) کی رضایت کا موجب ہے۔ صرف وہی اس کتاب میں درج کیا ہے۔

📚👇👇📚👇👇📚

مؤلف:

آقائے سید حسن ابطحی

ترجمہ:

حافظ آقبال حسین جاوید