Mola Ali A.s | مولا علی کے مدینے میں 25 سال | Haadi Online Store

 1,300

With Home Delivery 🚚

Mola Ali A.s | مولا علی | Best Book | Haadi Online Store

Title Range Discount
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products 3 - 4  1,200
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products 5 +  1,100
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

🔰 ایسی محیر العقول ذات گرامی کی عظمت پر بیشمار کتابیں موجود ہیں لیکن وفات پیغمبر (ص) سے خلافت تک مدینہ میں ۲۵ سال مولا علی نے جو کارہائے اسلامی انجام دیے ان پر کسی مؤلف نے قلم نہیں اٹھایا۔ میری نظر سے جتنی کتابیں گزری ان میں یہی درج ہے کہ آپ نے ۲۵ سال خاموشی میں گزارے۔ میرے حلق سے یہ بات نہیں اترتی تھی کہ مولا علی جیسا امام پچھیں سال خاموش رہے۔ یہ تائید غیبی تھی کہ اس طویل عرصہ کے کارنامے سامنے آتے گئے اور یہ کتاب تیار ہوگئی جس پر علامہ طالب جوہری، علامہ رضی جعفر نقوی، پروفیسر ڈاکٹر محمد سعید اور علامہ اصغر درس
نے اسے قابل قدر تحفہ قرار دیا۔

📕 کتاب کا نام: مولا علی کے مدینے میں 25 سال

( رحلتِ رسول ص سے خلافت تک )
✒️ مصنف: °°پروفیسر ڈاکٹر سید منظر حسین کاظمی°°
☝️ کتاب کی مکمل فہرست اوپر بھیج دی گئی ہے ایک نظر لازمی دیکھیں
♦️ High Quality Paper
♦️ Strong Binding