Zoja e Mustafa (S.W) Madar e Zahra S.a زوجہ مصطفٰی ﷺ مادرِ زہرا
₨ 600
With Home Delivery 🚚
Written By: Syed Ejaz Hussain Shah
Title | Range | Discount |
---|---|---|
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products | 3 - 4 | ₨ 500 |
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products | 5 + | ₨ 400 |
Description
😳 معلومات کا علمی خزانہ
📚📚📚📚📚📚
✋ روکیئے پہلے جانے کتاب کی خصوصیت پھر آپ خریدے بغیر نہیں رہ سکے گیں
📚 مخدومہ کائنات اُم الائمہ حضرت خدیجتہ الکبریٰ (س) کی عظمت آیاتِ قرآنی ، احادیثِ پیغمبر (ص) اور فرامینِ معصومین ع کی روشنی میں
📚📚📚📚📚
کتاب کا تعارف:
حضرت خدیجۃ الکبریٰ (س) کی شخصیت پر بہت زیادہ کتب تحریر کی گئیں۔اس کے باوجود آج بھی اس بات کی ضرورت ہے کہ آپ کی عظمت اور شخصیت کو اجاگر کیا جاۓ ۔ اس ضرورت کو محسوس کرتے ہوۓ آیت اللہ قبلہ حافظ سید ریاض حسین نجفی صاحب مدظلہ العالی کے کلاس فیلو علامہ سید اعجاز حسین جعفری صاحب نے قبلہ حافظ صاحب ہی کی ترغیب پر مخدومہ کونین اُم المومنین حضرت خدیجہ الکبریٰ (س) کی شخصیت پر تحریر کا ارادہ کیا جس کے لیے پاکستان اور ایران کے علمائے کرام سے رابطہ فرما کر کتب جمع کیں اور انتہائی عرق ریزی سے یہ کتاب لکھی ۔
📚📚📚📚📚📚
قبلہ سید اعجاز حسین جعفری صاحب نے مجھے نظرثانی کے لیے فرمایا ۔ میں نے اس کتاب کا بالاستیعاب مطالعہ کیا ہے ۔ قبلہ صاحب نے عام اسلوب سے ہٹ کر ایک کوشش فرمائی ہے اور مخدومۂ کائنات کی سیرت کا ہرحوالے سے احاطہ کیا ہے ۔ یہ کتاب معلومات کا علمی خزانہ ہے جو مومنین کرام کے لیے نہایت مفید ہے ۔ میں قبلہ سید اعجاز حسین جعفری صاحب کو اس بات پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور دعا گو ہوں (🤲)
اور سب سے بڑھ کر تمام مواد کو معتبر کتب سے جمع کیا گیا ہے اور حوالہ جات بھی دیئے گئے ہیں
Pages: 168
مؤلف:
سید اعجاز حسین ولد سید صادق حسین مرحوم
قیمت آپ کی جیب کے مطابق
Order Now Fast
Additional information
Weight | 0.29 kg |
---|---|
Dimensions | 14 × 1 × 22 cm |