Khilafat o Malookiat | خلافت و ملوکیت | Maulana Maududi | Haadi Online Store

 1,050

Free Home Delivery 🚚

Khilafat o Malookiat | خلافت و ملوکیت | Maulana Maududi | Haadi Online Store

Title Range Discount
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products 3 - 4  950
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products 5 +  850
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

Khilafat o Malookiat | خلافت و ملوکیت | Maulana Maududi | Haadi Online Store

⁉️ اسلام میں خلافت کا حقیقی تصور کیا ہے؟

⁉️ کن اصولوں پر وہ صدرِ اوّل میں قائم ہوئی تھی؟

⁉️ اور کن اسباب سے وہ ملوکیت میں تبدیل ہوئی،؟

⁉️ کیا نتائج اس تبدیلی سے رونما ہوئے؟

⁉️ اور جب وہ رونما ہوئے تو اُن پر امت کا ردِ عمل کیا تھا۔؟

📖 کتاب کا تعارف:

خلافت و ملوکیت ابو العلی مودودی کی مشہور ترین کتابوں میں سے ایک ہے۔

اس کتاب 📖 میں انہوں نے خلافت اسلامی کے مسائل پر گفتگو کی ہے اور یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ کامیاب حکومتی انتظام خلافت اولی کے طرق پر عمل کر کے کی جا سکتی ہے۔ جس طرح سے خلافت راشدہ کے زمانے میں ہر ایک کے اپنے حقوق ہوا کرتے تھے خلیفہ سے سوال و جواب کی اجازت ہوا کرتی تھی اسی طرح کا نظام اس کائنات کے لئے بہتر نظام ہے ۔ اس کے مقابلہ میں ملوکیت جو کہ ایک بادشاہی نظام ہے اس میں بہت سی خامیاں ہیں اور اس کی وجہ بادشاہ کے انتخابی اصول میں تبدیلی ہے اگر بادشاہی اصول بھی خلافت کے اصول کی طرح اپنے نائب کو چنتے ہیں تو اس نظام میں بھی بہتری آ سکتی ہے مگر ایسا ہونا ناممکن ہے ۔اس لئے دنیا کے سامنے صرف ایک اسوہ بچتا ہے اور وہ ہے خلافت راشدہ کا اسوہ۔ اس میں انہوں نے اسلام کے اصول حکمرانی، خلافت راشدہ اور اس کی خصوصیات ،خلافت راشدہ سے ملوکیت تک، خلافت اور ملوکیت کا فرق وغیرہ عنوان کے تحت سیر حاصل بحث کی ہے۔ یہ کتاب بہت ہی زیادہ مشہور اور مختلف فیہ رہی ہے ۔

👌⁉️ اس لئے اگر مودودی کے نظریات کو جاننا ہے تو اس کتاب کا مطالعہ نہایت ہی انہماک سے کیا جانا چاہئے۔

📲 تو آپ دیر نہ کریں اور ابھی آرڈر کریں۔

Additional information

Weight 0.38 kg
Dimensions 13.5 × 2 × 20.5 cm