Amina Binte Wahb (S.a) آمنہ بنتِ وہب | Saqlain Haider | Best Book

 800

Free Home Delivery 🚚

Written By: Saqlain Haider

Amina Binte Wahb (S.a) آمنہ بنتِ وہب | Saqlain Haider | Best Book

Title Range Discount
Rs.100 Discount If You Buy 3 or 4 Products 3 - 4  700
Rs.200 Discount If You Buy 4+ Products 5 +  600
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

MadAmina Binte Wahb (S.a) آمنہ بنتِ وہب | Saqlain Haider | Best Books Background 📚👇📚👇

📚 مادرِ رسالت مآب ص سیده آمنہ بنتِ وہب س کی حیاتِ طیبہ پر نئی کتاب

😲 اس کتاب کے مواد کو 90 سے زائد شیعہ سنی کتب سے جمع کیا گیا ہے اور اُن حوالہ جات بھی دیئے گئے ہیں

📚📚📚📚📚📚

کتاب کا نام:

آمنہ بنتِ وہب سلام اللہ علیہا

مصنف:

ثقلین حیدر

کتاب کا تعارف:

پہلی بار سیدہ آمنہ س کے فضائل ، ہندوؤں کی کتابوں میں بی بی آمنہ ع کا ذکر اور ولادت سے شادی اور وفات و ایمان تک تمام حالات پر قلم اٹھایا ، نہ صرف یہ بلکہ ہم نے اس کتاب میں زیارت آمنہ س اور آمنہ س پر شاعری و مرثیے بھی قلمبند کیے ۔ کیونکہ شیعوں کی طرف سے اس موضوع پر اردو میں کام نہیں ہوا اور اہلسنت میں بھی صرف ایمان پر ہی زور دیا گیا ہے تو اس لحاظ سے ہماری اس کتاب میں تمام پہلوؤں پر لکھا گیا اور یہ مذہب جعفریہ کی طرف سے پہلی مفصل کتاب ہونے کی حیثیت رکھتی ہے ۔

📚📚📚📚📚📚

مولانا ڈاکٹر سید تلمیذ حسنین رضوی کا بیان

👇👇👇👇👇👇

ماشاء اللہ اس دور میں جوانوں کو اللہ تعالی نے توفیق کرامت کی ہے کہ وہ تحقیق کی جانب مائل ہیں ۔ میاں چنوں کے رہنے والے جوان صالح جناب تقلین حیدر نے ایک کتاب زندگانی مادر پیغمبر آمنہ س بنت وہب تالیف کی ہے ۔ اس دور میں جب عامۃ الناس تحقیق سے بیگانہ اور پڑھنے پڑھانے سے دور ہے مطالعہ کا مشرق واجبہ سا ہے پڑھنے پڑھانے کی جانب رغبت نہیں ہے ایسے مشکل موضوع کا انتخاب کر نا پھر اس کے لئے مواد فراہم کرنا اور سلیقے قرینہ اور بہترین اسلوب کے ساتھ مضامین کو ترتیب دینا اسی وقت ممکن ہے جب کسی کو تائید الہی حاصل ہو اور توفیق خداوندی اس کے شامل حال ہو ۔

📚📚📚📚📚📚

*پلیز اس کو زیادہ سے زیادہ شیئ

Additional information

Weight 0.36 kg
Dimensions 14 × 1.5 × 21.5 cm