Tuhar e Mutahir طُهر مُطهَّر

 700

Free Home Delivery 🚚

Published: 2022 ( New Book )

Out of stock

Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

طُهر مُطهَّر

🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨

کتاب کا تعارف:

بنو عباس کا دور بنو امیہ سے بھی زیادہ ظلم و بربریت کے انگارے برسا رہا تھا سادات کی نسل کشی کا بازار گرم تھا امام تقی علیہ السلام سے امام حسن عسکری علیہ السّلام تک کا دور بہت مختصر ہے امام تقی ع 25 سال یعنی شباب کا عالم مگر زہر سے شہید کردیے گئے 12 اماموں میں امام تقی اور امام حسن عسکری ع یہ دو امام ہیں جن کی ظاہری حیات بہت مختصر تھی

بنو عباسیہ ہر ممکن کوشش کر رہی تھی کہ شمع امامت کو بجھا دیا جائے لیکن قرآن کی آیت ہے پھونکوں سے نور خدا بجھ نہیں سکتا امام علی نقی ع کے فرزند ارجمند حضرت جعفر الذکی کے جن پر اتہام و الزام لگتے رہے اور معاذ اللہ ان کو کذاب کہا جانے لگا

انہوں نے اپنے وقت کے امام صاحب الزمان کے تحفظ کے لیے خود کو ڈھال بنا لیا اور ہر طرح کے الزام و تہمت کو خود پر برداشت کیا حضرت جعفر الذکی پر لگے ہر الزام و تہمت کا جواب دینے کی غرض سے رفیع الدین سید جعفر رفیعی کی کتاب طهر مطهر کی بے گناہی پر اثبات کتاب کا ترجمہ صاحبان مطالعہ کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہے اس سے پہلے فرزندان امام کے اسماء میں تحریف کا علمی جائزہ ” تحریف اسماء اولاد المعصومین ” کے نام سے شائع ہو چکا اور اسے کافی پزیرائی حاصل ہوئی اسی سلسلہ تحقیق کو بڑھاتے ہوئے امام زادہ حضرت جعفر الذکی کے دفاع پر پہلی بار ایک کتاب شائع ہو رہی ہے ہم بارگاہ قائم آل محمد میں اسے پیش کرتے ہیں کہ وہ اپنے مدافع حضرت جعفر الذکی کے دفاع پر ہماری یہ محنت و کاوش اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں اور اس کتاب کی اشاعت میں جن افراد کی محنت شامل ہے ان کو اجر عظیم عطا فرمائے الہی آمین

Order Now Fast

Additional information

Weight 0.41 kg
Dimensions 14 × 2 × 21.5 cm